اطلاع کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ببہار علاقے کو فوج کے 55 آر آر، سی آر پی ایف، پولیس نے مشترکہ طور پر محصرے میں لیا ہوا ہے۔
علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے اور گھر گھر تلاشی شروع کردی گئی ہے۔
فوج کے مطابق علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع ملی تھی، جس کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔
پلوامہ میں سرچ آپریشن شروع - पुलवामा में शुरू किया गया सर्च ऑपरेशन
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ببہار علاقے میں فوج و پولیس نے عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
علامتی تصویر