ETV Bharat / city

Reactions on Srinagar Acid Attack: 'ملزمین کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے' - تازہ کبر سرینگر تیزاب حملہ

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں گذشتہ روز ایک 24 برس کی ایک خاتون پر تیزاب پھنک دیا گیا Acid Attack in Srinagar ۔ حملے میں لڑکی کا چہرہ شدید طور پر جھلس گیا۔ وہیں جموں وکشمیر کی سماجی، سیاسی اور مذہبی تنظیموں نے اس حملے کی پُر زور الفاظ میں مذمت کی Reactions on Srinagar Acid Attack اور قصورواروں کے خلاف سخت سزا کا مطالبہ Capital Punishment for Acid Assailant کیا۔

capital-punishment-should-be-given-to-acid-attack-assailants
ملزمین کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے
author img

By

Published : Feb 2, 2022, 8:42 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں 24 سالہ لڑکی پر تیزاب پھنکنے کے الزام میں تین ملزمین کو گرفتار کیا گیا Acid Attack in Srinagar۔ اس حملے میں لڑکی کا چہرہ شدید طور پر جھلس گیا۔

ملزمین کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے
پولیس کے مطابق یکم فروری کی شام، سرینگر کے حول علاقے میں ایک 24 سالہ لڑکی پر تیزاب سے حملہ کیا گیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمین کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی Acid Attack Assailants Arrested۔

گذشتہ روز اس واقعے کے پیش آتے ہی جموں و کشمیر کے ہر ایک فرد کا دل غمگین ہو گیا۔ اس حملے کے پیش نظر وادی کشمیر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ وادی کشمیر کی سماجی، سیاسی، مذہبی تنظیموں نے اس حملے کی پُر زور الفاظ میں مذمت کی۔

مزید پڑھیں:Srinagar Acid Attacker's Arrested: خاتون پر تیزاب پھیکنے والے تین ملزم گرفتار

اس سلسلے میں سوپور کے ایک سماجی کارکن تنویر فاطمہ اور عاشق حسین ذکی نے مذمت کرتے ہوئے اس معاملے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا اس سنگین حملے کے قصورواروں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے، تاکہ آئندہ ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔

عاشق حسین زکی نے مزید کہا کہ دن کی روشنی میں ایک معصوم لڑکی پر تیزاب پھینکنا ایک غیر انسانی کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے کی متاثرین کو زندگی کے ہر معاملے سے دور کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.