ETV Bharat / city

گاندربل: دریائے سندھ میں 14 سالہ لڑکا ڈوب گیا - boy drowned ganderbal

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے واتل باغ کے مقام پر 14 سالہ لڑکا پیر پھسلنے سے نالہ سندھ میں غرقاب ہوا ہے۔

گاندربل :دریائے سندھ میں 14 سالہ لڑکا ڈوب گیا

author img

By

Published : Aug 20, 2021, 9:44 PM IST

ضلع گاندربل کے علاقہ ورپش کا 14 سالہ لڑکا واتل باغ کے مقام پر پیر پھسلنے سے نالہ سندھ میں غرقاب ہوا ہے.
واتل باغ کے مقامی لوگوں نے کو بتایا کہ نالہ سندھ کے کنارے پر 14 سالہ نابالغ لڑکا اچانک پیر پھسلنے سے پانی کے تیز بہاو میں غرقاب ہوگیا ہے۔
مہلوک کی شناخت ظہیر احمد خان ولد محمد سلطان ساکن ورپش گاندربل کے طور پر ہوئی ہے۔

اس موقع پر پولیس اور مقامی لوگوں نے لاش کو بازیاب کرنے کی کوشش شروع کردی گئی جس کے بعد تھوڑی دور پر نالہ سندھ سے مذکورہ کی راش بازیاب کرلی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے قانونی لوازمات مکمل کرکے لاش کو لواحقین کے سپرد کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.