ETV Bharat / city

سرینگر: ایئرشو کے موقع پر بلواڈ روڈ ٹریفک کے لیے بند - etv urdu latest news

سرینگر میں ستمبر کی 26 تاریخ کو بھارتی فضائیہ کی جانب سے ایک ائیر شو کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس شو کے دوران فضائیہ کے جنگی جہاز جھیل ڈل کے اُوپر اڑان بھریں گے۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 9:07 PM IST

سرینگر ٹریفک پولیس نے ایک ایڈوائزیری جاری کرتے ہوئے کہا کہ 25 تا 26 ستمبر کو سرینگر میں ایئرشو کے انعقاد پر سرینگر بلواڈ روڈ عام ٹریفک کے لئے بند رہے گا۔

ایڈوائزری
ایڈوائزری

ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری میں کہا ہے کہ ایئر شو کے پیش نظر 25 اور 26 ستمبر کو بلواڈ روڈ کے بڈیاری سے لیکر نشاط تک صبح چھ بجے سے تین بجے تک عام ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔
ٹریفک پولیس نے گاڑی والوں کو ہدایت دی کہ فورشور، ہبک، حضرت بل روٹ یا پھر تیل بل، ذکورہ، حضرت بل روٹ کا ان دو دن میں استعمال کیا جائے۔

مزید پڑھیں:جھیل ڈل کی فضا میں ایئرشو کا انعقاد کیا جارہا ہے

ایڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سیاحوں کی پوری طرح سے ویریفکیشن کے بعد ہی انہیں نہرو پارک تک جانے کی اجازت دی جائے گی۔ وہیں میڈیکل ایمرجنسی کے دوران موقع پر ہی روٹ طے کیا جائے گا۔
واضح رہے جیل ڈل کے کنارے پہلا ایئرشو منعقد کیا جا رہا ہے جس میں بھاری تعداد میں لوگ فضائیہ کی کارکردگی کا مظاہرہ دیکھ کر لطف اندوز ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.