ETV Bharat / city

Hyderpora encounter:'مدثرگل اورمحمد الطاف بٹ کی لاش شناخت کے بعد اہل خانہ کے سپرد کی جائے گی'

پولیس ذرائع کے مطابق برزلّہ کے رہنے والے محمد الطاف بٹ اور رول پورہ کے رہنے والے مدثرگل کی جسد خاکی ہندوارہ کے قبرستان سے نکالی گئی ہے اور اس وقت سرینگر کے پی سی آر لے جائی جارہی ہے۔ وہاں سے شناخت کے بعد اہل خانہ کے سپرد کی جائے گی'۔

Hyderpora encounter
مدثرگل اورمحمد الطاف بٹ کی لاش اہل خانہ کے سپرد کرنے کی تیاری
author img

By

Published : Nov 18, 2021, 9:33 PM IST

حیدر پورہ تصادم آرائی کے دوران ہلاک ہوئے مدثر گل اور الطاف احمد کی لاش کو ہندوارہ سے سرینگر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ان جسد خاکی ان کے اہل خانہ کے سپرد کی جائے گی۔

Hyderpora encounter
مدثرگل اورمحمد الطاف بٹ کی لاش اہل خانہ کے سپرد کرنے کی تیاری

پولیس ذرائع کے مطابق برزلّہ کے رہنے والے محمد الطاف بٹ اور رول پورہ کے رہنے والے مدثر گلُ کی جسد خاکی ہندوارہ کے قبرستان سے نکالی گئی ہے اور اس وقت سرینگر کے پی سی آر لے جائی جارہی ہے۔ وہاں سے شناخت کے بعد اہل خانہ کے سپرد کی جائے گی'۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'تیسری لاش کو نکالے جانے کا کوئی حکم نہیں ہے' آخری رسومات میں حصہ لینے کی اجازت صرف قریبی رشتےداروں کو ہوگی۔

واضح رہے کہ پیر کی شام پولیس نے سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں ہوئی تصادم آرائی کے دوران چار افراد کو ہلاک کرنے کا دعوہ کیا تھا۔

پولیس کے مطابق ہلاک کیے گئے افراد میں ایک غیر ملکی عسکریت پسند حیدر، اس کا ساتھی عامر، عسکری معاون ڈاکٹر مدثر گلُ اور ایک بلڈنگ کا مالک محمد الطاف بٹ شامل ہیں۔ وہیں عامر، الطاف اور مدثر کے لواحقین نے پولیس کے دعووں کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئے انصاف اور لاشوں کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.