ETV Bharat / city

BJP Organises har Ghar Tiranga Rally پلوامہ میں بی جی پی كی ہر گھر ترنگا ریلی

author img

By

Published : Aug 14, 2022, 5:15 PM IST

آزادی کے 75 ویں سال کے موقع پربی جے پی كی مقامی كمیٹی نے ضلع پلوامہ میں پہلی مرتبہ ہر گھر ترنگا ریلی كا اہتمام كیا۔ ضلع کو پہلی بار ترنگوں سے سجایا گیا جہاں تاجروں نے اپنی اپنی دوکانوں پر ترنگا لگایا ہے وہیں زیر تعمیر کلاک ٹاور اور بازار میں بھی ترنگا لہرایا گیا ہے۔ 75 سال میں پہلے بار ہوا ہے۔ har gar Tringa rally in pulwama

har gar Tringa rally in pulwama
har gar Tringa rally in pulwama

پلوامہ: ملك بھر یوم آزادی كے 75 ویں برس كے موقع پر ملك كی تمام ریاستوں میں جشن آزادی كاامرت مہوتسو كی تیاریاں زوروں پر جاری ہے۔ ملك كی دوسری ریاستوں كی طرح كشمیر كے ضلع پلوامہ میں بھی آزادی كے امرت مہوتسو كو لے كر جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں بی جے پی کی جانب سے اج ضلع پلوامہ میں ہر گھر ترنگا ریلی کا اہتمام كیا گیا۔ بی جے پی کی سرکردہ شخصیات اور پارٹی کے سینئر رہنما نے ہر گھر ترنگا رہلی میں شرکت كی۔ BJP Organises har Ghar Tiranga Rally

har gar Tringa rally
وادی کشمیر میں بھی گزشتہ کئی دنوں سے بی جے پی کی جانب سے ہر گھر ترنگا مہم کے تحت ریلیاں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔یہ سلسلہ اج بھی جاری رہا ہے۔پلوامہ ضلع میں بھی بی جے پی کی جانب سے ریلی کا اہتمام کیا گیا ۔اس میں کئی لوگوں نے شرکت كی۔ ریلی كے دوران عام لوگوں كو اپنے اپنے ہاتھوں میں ترنگا لے کر ہندوستان کی آزادی کے حق میں آواز بلند کرتے دیکھا گیا۔
har gar Tringa rally in pulwama
har gar Tringa rally in pulwama
یہ بات قابل زکر ہے کہ ضلع پلوامہ وادی کشمیر کا سب سے زیادہ حساس علاقہ قرار دیا جاتا تھا۔ پلوامہ ضلع میں عسكریت پسندوں كی تعداد سب سے زیادہ ہوتی تھی جبکہ عسکریت پسندوں کی کارروائی بھی سب سے زیادہ یہی پر انجام دی جاتی تھی۔ تاہم مركزی حكومت كی جانب سے وادی میں ہر گھر ترنگا مہم چلانے اور اسے كامیاب بنانے كی ہدایت دی تھی۔ ضلع انتظامیہ اور فوج كی جانب سے اس كے لیے اقدامات اٹھائے جب کہ بی جے پی نے بھی اس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ہر گھر ترنگا مہم کے تحت ریلیاں نکالی۔
har gar Tringa rally in pulwama
har gar Tringa rally in pulwama

یہ بھی پڑھیں:Tiranga Rallies Across Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں ترنگا ریلیز کا سلسلہ جاری

اس ضمن میں اج بی جے پی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی جو بی جے پی دفتر سے شروع ہوکر ضلع پلوامہ کے مین چوک میں اہتمام پذیر ہوئی ۔ریلی میں بی جے پی کے سینئر رہنما اور اقلیتی امور کی مرکزی وقف کمیٹی کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی, جموں و کشمیر میں بی جے پی کے جنرل سکریٹری اور کشمیر ڈویژن کے انچارج سنیل شرما,بی جے پی جنوبی کشمیر کے انچارج شری ویر صراف,بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں و کشمیر کے ترجمان الطاف ٹھاکر کے علاوہ بی جے پی کے ضلع صدر سجاد رینا اور بی جے پی پارٹی کے دیگر کارکنان اور عہدیداروں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.