ETV Bharat / city

وزیر اعظم کے یوم پیدائش کی مناسبت سے خون عطیہ کیمپ - etv bharat news

خون عطیہ کیمپ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نیشنل ایکزیکیٹو ممبر و جنرل سکریٹری جموں و کشمیر بلال احمد پرے، یوا مورچہ رہنما ویر صراف، جموں و کشمیر ترجمان ابھیجیت جسروٹیا، بی جے پی کشمیر کے ترجمان الطاف ٹھاکر اور ضلع صدر سجاد احمد کے علاوہ دیگر ارکان نے بھی اس خون عطیہ کیمپ میں حصہ لیا۔

وزیر اعظم کے یوم پیدائش کی مناسبت سے خون عطیہ کیمپ

author img

By

Published : Sep 21, 2021, 8:12 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی یوا مورچہ نے آج سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پانپور میں ایک خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا۔

وزیر اعظم کے یوم پیدائش کی مناسبت سے خون عطیہ کیمپ

پروگرام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نیشنل ایکزیکیٹو ممبر و جنرل سکریٹری جموں و کشمیر بلال احمد پرے، یوا مورچہ رہنما ویر صراف، جموں و کشمیر ترجمان ابھیجیت جسروٹیا، بی جے پی کشمیر کے ترجمان الطاف ٹھاکر اور ضلع صدر سجاد احمد کے علاوہ دیگر ارکان نے بھی اس خون عطیہ کیمپ میں حصہ لیا۔

اس خون عطیہ کیمپ میں 70 سے زائد نوجوانوں نے خون عطیہ کیا۔ اس موقع پر جموں و کشمیر کے ترجمان ابھیجیت جسروٹیا نے کہا کہ 'خون عطیہ کیمپ کے منعقد کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ضرورت پڑنے پر ضرورت مندوں کی بر وقت مدد کر کے ان کی زندگی بچائی جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ انسانی جذبے کے تحت بھارتیہ جنتا پارٹی بہت سارے ایسے کام کر رہی ہے جس سے عام لوگوں کو فاٸدہ پہنچ سکتا ہے اور خون دے کر کسی کی زندگی بچانا انسانیت کی سب سے بڑی مثال ہے۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے فیصلے سے ہندو اور سکھ اقلیتی آبادی مایوس

انہوں نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایسی کاوشیں دیکھ کر ہی یہاں کے لوگوں اس پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.