ETV Bharat / city

BJP Delegation visits slain ASI residence: بی جے پی وفد کا ہلاک شدہ پولیس افسر کو خراج عقیدت - اسسٹنٹ سب انسپکٹر پر فائرنگ

بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے ہلاک شدہ اے ایس آئی کو خراج عقیدت Tribute to the slain ASI Muhammad Ashraf پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'جموں وکشمیر پولیس نے بیشمار قربانیاں دی ہیں اور ہمیں اس پولیس پر فخر ہے۔'

بی جے پی وفد کا ہلاک شدہ پولیس افسر کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Dec 26, 2021, 10:40 AM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک اعلی سطحی وفد نے ہفتے کو ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں ہلاک شدہ پولیس افسر محمد اشرف کے گھر جاکر تعزیت پرسی کی۔ BJP Delegation visits slain ASI residence in Awantipora

اس وفد میں بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر، سنگھٹن منتری ویر صراف اور دیگر رہنما شامل تھے۔ وفد نے محمد اشرف کے لواحقین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا اور ان کی قربانی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ Tribute to the slain ASI Muhammad Ashraf

بی جے پی وفد کا ہلاک شدہ پولیس افسر کو خراج عقیدت

اس موقع پر وفد نے اے ایس آئی کے لواحقین کو بھروسہ دلایا کہ وہ پارٹی سطح پر ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے ہلاک شدہ اے ایس آئی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'جموں وکشمیر پولیس نے بیشمار قربانیاں دی ہیں اور ہمیں اس پولیس پر فخر ہے کیونکہ جموں وکشمیر اور ملک کی سالمیت کو برقرار رکھنے کے لیے ہماری اس پولیس نے قربانیاں دی ہیں جن کو نظرانداز کرنے کا سوال ہی نہیں ہوتا۔'

یہ بھی پڑھیں: IGP Visits House of Slain Police Officer: آئی جی پی وجے کمار تعزیت کے لیے مارے گئے پولیس آفیسر کے گھر پہنچے

اس سے قبل جمعہ کو آی جی وجے کمار نے بھی ہلاک شدہ افسر محمد اشرف کے گھر پر تعزیت پرسی کی تھی۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر پر فائرنگ Unidentified Gunman Opened Fire کی جس میں ان کی موت ہوگئی تھی۔ Policeman Killed In Bijbehara

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.