ETV Bharat / city

پانپور میں اراضی ریکارڈ کی جدید کاری کے بارے میں آگاہی پروگرام

پانپور میں تحصیل انتظامیہ کی جانب سے آج 'آپ کی زمین آپ کی نگرانی' پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پانپور میں اراضی ریکارڈ کی جدید کاری کے بارے میں آگاہی پروگرام
پانپور میں اراضی ریکارڈ کی جدید کاری کے بارے میں آگاہی پروگرام
author img

By

Published : Nov 12, 2021, 5:37 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پانپور میں تحصیل انتظامیہ کی جانب سے آج 'آپ کی زمین آپ کی نگرانی' عنوان کے تحت ایک بیداری پروگرام منعقد کیا گیا۔

پروگرام میں تحصیلدار پانپور اشتیاق محی الدین، ایکزکیٹیو آفیسر مونسپل کمیٹی پانپور محمد اقبال، ناٸب تحصیلدار پانپور محمد امین کے علاوہ پٹواری افسر سمیت زمینداروں کی ایک اچھی تعداد نے بھی شرکت کی۔

پانپور میں اراضی ریکارڈ کی جدید کاری کے بارے میں آگاہی پروگرام

پروگرآم کے دوران زمین مالکان کو لینڈ رکارڈز کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی کہ کیسے وہ اپنی زمین کے رکارڈ کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر: کووڈ کے دوران اگنو ایک سرکردہ ادارہ ثابت ہوا

تحصیلدار پانپور نے کہا کہ لینڈ رکارڈس میں جدت لانے سے زمین مالکان کو ہر طرح کا فائدہ ہو گا۔ وہ آسانی سے اپنی زمین کا رکارڈ چیک کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا گورنمنٹ کی طرف سے اٹھائے جانے والے ایسے اقدامات لوگوں کے فائدے کے لیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.