ETV Bharat / city

Towards a Drug-Free Society: مشیات سے پاک معاشرہ کی تشکیل کے لئے پلوامہ میں بیداری پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 11, 2021, 9:54 PM IST

خطہ میں نوجوانوں میں منشیات کے استعمال Drug Addiction in Kashmir کو ختم کرنے کی کوشش کے پیش نظر آج پلوامہ میں جے کے ریڈ فاونڈیشن نامی این جی او کے چیئرمین مشتاق احمد کی جانب سے ایک بیداری مہم کا آغاز کیا گیا۔

بیداری پروگرام کا اہتمام
بیداری پروگرام کا اہتمام

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں نوجوانوں کو منشیات کے استعمال سے دور رکھنے کے لئے آج ضلع پلوامہ Awareness Program on Drug Abuse Held at Pulwamaمیں جے کے ریڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک بیداری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

بیداری پروگرام کا اہتمام

مذکورہ این جی او کے چیئرمین مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی منشیات کا زیادہ استعمال ہورہا ہے۔ اور ہمارے نوجوان بھی منشیات کا استعمال کر رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے بیداری پروگرامز کے انعقاد کے ذریعہ نوجوانوں کو منشیات کے استعمال سے بچانا ہے ۔اور اس کےلئے سماج کے تمام طبقات کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔تاکہ پاکیزہ سماج تشکیل ہو سکے ۔

انہوں نے سیاستدانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ابھی کسی بھی سیاسی جماعت منشیات کے خاتمہ کے لئے آگے نہیں آئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی موجودہ نسل اور آنے والی نسلوں کو منشیات کے اس لعنت سے بچائیں۔

مشتاق احمد نے کہا کہ ہماری یہی خواہش ہے کہ اس مہم نوجوان اور بزرگ افراد شانہ بشانہ چلیں تاکہ سماج سے اس برائی کا خاتمہ ہوسکے

مزید پڑھیں:بارہمولہ میں منشیات مخالف بیداری پروگرام

انہوں نے کہا کہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو جب تک ملازمت کے مواقع فراہم نہیں کئے جائینگے اس وقت تک نوجوان اس کا شکار بنتے جائینگے ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.