ETV Bharat / city

اونتی پورہ: پولیس کی جانب سے عوامی دربار منعقد - اونتی پورہ ای ٹی وی بھارت خبر

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقہ میں عیدالاضحیٰ کی آمد کے پیشِ نظر پولیس اہلکاروں کی جانب سے عوامی دربار کا انعقاد کیا گیا۔

عوامی دربار منعقد
عوامی دربار منعقد
author img

By

Published : Jul 20, 2021, 9:59 AM IST

اونتی پورہ پولیس اہلکاروں نے عید الاضحیٰ کے موقع پر کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔

اس پروگرام میں مقامی مساجد کے ذمہ داران، ائمہ کرام، دکاندار اور دیگر لوگوں نے شرکت کی۔

اس کے علاوہ مذکورہ پروگرام میں ایس ایچ او، اونتی پورہ جی ایم راتھر اور دیگر عہدیدار شامل رہے۔

مزید پڑھیں:عیدالاضحی، ضلع انتظامیہ نے مسلم رہنماوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

پروگرام کے دوران لوگوں پر زور دیا گیا کہ وہ عید الاضحیٰ کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ رہنما خطوط پر عمل آوری کو یقینی بنائیں تاکہ اس وبا پر جلد قابو پایا جاسکے-

مقامی افراد نے پولیس کے اس پروگرام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.