ETV Bharat / city

پچاس راشٹریہ رائفلز نے سرینگر میں مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا - free medical camp srinagar news today

پچاس راشٹریہ رائفلز نے آج زیون سرینگر میں مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا۔ اپنی پارٹی کے صوبائی صدر محمد اشرف میر نے ڈی ڈی سی چیئرمین آفتاب احمد کے ہمراہ طبی کیمپ کا افتتاح کیا۔

پچاس راشٹریہ رائفلز نے سرینگر میں مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا
author img

By

Published : Aug 11, 2021, 7:42 PM IST

پچاس راشٹریہ رائفلز کی جانب سے آج زیون سرینگر میں ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا جہاں زیون علاقے کے سینکڑوں لوگوں کا طبعی جانچ کیا گیا اور مفت ادویات تقسیم کی گئیں۔

ویڈیو
اس طبی کیمپ میں سیول ڈاکٹروں کے علاوہ فوجی ڈاکٹروں نے بھی اپنی خدمات انجام دیں۔ ڈاکٹروں نے مختلف قسم کے مریضوں، خاص کر چھاتی، کمردرد، معدے اور شوگر کے مریضوں کے علاوہ دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کی طبعی جانچ کی۔طبعی کیمپ میں سیول افسروں کے علاوہ فوج کے افسرآں بھی موجود رہے جن کی نگرانی میں یہ طبعی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ ایسے کیمپوں کے منعقد کرنے کا مقصد غریب اور ضرورت مند لوگوں کو طبی سہولت فراہم کیا جائے پریشان حال افراد کی پریشانی کو کم کیا جائے'۔

انہوں نے کہاکہ کیمپ کے دوران نوجوانوں، بزرگوں کے علاوہ بچوں اور خاص کر خواتین مریضوں کی ایک اچھی تعداد علاج کے لیے پہنچی جنہیں مفت ادویات دیے گئے۔

مقامی لوگوں نے فوج کی قدم کی تعریفیں کی۔ انہوں نے کہاکہ فوج کی طرف سے ایسے کیمپوں کا انعقاد کرنے سے انہیں کافی فائدہ پہنچتا ہے۔ انہوں نے کہا اگر وہ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو انہیں ڈاکٹر کی فیس کے ساتھ ساتھ ادویات کے لیے بھی پیسے دینے پڑتے ہیں لیکن فوج انہیں سب کچھ مفت میں فراہم کررہا ہے جو باعث مسرت ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.