ETV Bharat / city

Army Releases Surrender Militants Video: خود سپردگی کرنے والے سابق عسکریت پسندوں کا ویڈیو جاری - فوج نے عسکریت پسندوں کی خودسپردگی ویڈیو جاری کیا

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ہڈیگام علاقے میں 5 جون کو دیر رات سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں دو مقامی عسکریت پسندوں نے اپنے والدین اور پولیس کی اپیل پر فورسز کے سامنے سرینڈر کر دیا۔ وہیں فوج نے آج ان عسکریت پسندوں کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ Militants Surrender in Kulgam

army-releases-video-of-surrendered-militants-in-kashmir
خود سپردگی کرنے والے سابق عسکریت پسندوں کی ویڈیو فوج نے ریلیز کی
author img

By

Published : Jul 13, 2022, 10:29 PM IST

سرینگر: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ہڈیگام علاقے میں 5 جون کو دیر رات سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں دو مقامی عسکریت پسندوں نے اپنے والدین اور پولیس کی اپیل پر فورسز کے سامنے سرینڈر کر دیا۔ وہیں فوج نے آج ان عسکریت پسندوں کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ یہ دو مقامی عسکریت پسند ٹی آر ایف تنظیم سے وابستہ تھے اور والدین کی اپیل اور سکیورٹی فورسز کی کوشش سے انہوں نے خود سپردگی کی تھی۔ Militants Surrender in Kulgam

خود سپردگی کرنے والے سابق عسکریت پسندوں کی ویڈیو فوج نے ریلیز کی

سرینگر میں مقیم 15 ویں کور کے فوج نے آج ان سابق عسکریت پسندوں اور ان کے اہل خانہ کا ویڈیو ریلیز کیا ہے۔ ویڈیو میں سابق عسکریت پسند اور ان کے اہل خانہ کی شناخت کو پوشیدہ رکھا گیا۔ Army Releases Surrender Militants Video

یاد رہے کہ خودسپردگی کے وقت کشمیر زون پولیس کے آئی جی پی وجے کمار نے کہا تھا کہ "اگر تمام والدین اپنے عسکریت پسند بیٹوں کو تشدد کا راستہ ترک کرنے کی اپیل کریں، خواہ وہ انکاؤنٹر میں پھنسے ہوں یا جنہوں نے عسکریت پسندی کے صفوں میں شمولیت اختیار کی ہے، تو کئی جانوں کو بچایا جا سکے گا جس طرح آج کے انکاؤنٹر کے دوران دو جانوں کا بچایا گیا۔"

یہ بھی پڑھیں:

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے سکیورٹی فروسز کی اس اقدام کی ستائش کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسی کوششیں جاری رہنی چاہیے تاکہ بندوق اٹھانے والے نوجوانوں کو جینے کا دوسرا موقع مل سکے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.