ETV Bharat / city

نئے قانون سے آنگن واڑی کارکنان پریشان

مظاہرین نے گورنر انتظامیہ سے مذکورہ احکام کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

3999415
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 7:34 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے شہید پارک پلوامہ میں آنگن واڑی کارکنان اور ہیلپرز نے گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

ضلع میں واقع شہید پارک میں آنگن واڈی کارکنان اور ہیلپرز نے گورنر انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے احتجاج کیا بعد ازاں احتجاجی مظاہرین نے شہید پارک سے مین چوک تک ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی۔

3999415

واضح رہے کہ نئے قانون کے تحت آنگن واڑی کارکنان کو متعلقہ سرپنچوں اور کونسلروں سے حاضری سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد تنخواہ ملے گی۔

آنگن واڑی کارکنان نے آج اس قانون کے خلاف زبردست احتجاج کرکے گورنر انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ ایسے احکامات جاری کرکے ان کے جذبات کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے اور یہ کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔

احتجاجیوں کے مطابق اگر ان احکامات کو واپس نہیں لیا گیا تو آنگن واڑی کارکنان بھوک ہڑتال کریں گے۔

مظاہرین نے گورنر انتظامیہ سے مذکورہ احکام کو کو فوری طور منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کی شہید پارک پلوامہ میں آنگن واڑی کارکنان اور ہیلپرز نے گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ ضلع کے واقع شہید پارک میں آنگن واڈی کارکنان اور ہیلپرس نے گورنر انتظامیہ کے خلاف زوردار نعرہ بازی کرکے احتجاج کیا بعد ازاں احتجاجی مظاہرین نے شہید پارک سے مین چوک تک ایک احتجاجی ریلی بھی نکلی۔ واضح رہے کہ ایک نئے قانون کے تحت آنگن واڑی ورکرز کو متعلقہ سرپنچوں اور کونسلروں سے حاضری سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد تنخواہ ملے گی جسکے خلاف انہوں نے زبردست احتجاج کرکے گورنر انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ ایسے احکامات جاری کرکے ان کے جذبات کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے اور یہ ’’کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔‘‘ احتجاجیوں کے مطابق ’’اگر ان احکامات کو واپس نہیں لیا گیا تو آنگن واڑی وررکز بھوک ہڑتال کریں گے۔‘‘ مظاہرین نے گورنر انتظامیہ سے مذکورہ حکمنامے کو کو فوری طور منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کی شہید پارک پلوامہ میں آنگن واڑی کارکنان اور ہیلپرز نے گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ ضلع کے واقع شہید پارک میں آنگن واڈی کارکنان اور ہیلپرس نے گورنر انتظامیہ کے خلاف زوردار نعرہ بازی کرکے احتجاج کیا بعد ازاں احتجاجی مظاہرین نے شہید پارک سے مین چوک تک ایک احتجاجی ریلی بھی نکلی۔ واضح رہے کہ ایک نئے قانون کے تحت آنگن واڑی ورکرز کو متعلقہ سرپنچوں اور کونسلروں سے حاضری سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد تنخواہ ملے گی جسکے خلاف انہوں نے زبردست احتجاج کرکے گورنر انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ ایسے احکامات جاری کرکے ان کے جذبات کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے اور یہ ’’کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔‘‘ احتجاجیوں کے مطابق ’’اگر ان احکامات کو واپس نہیں لیا گیا تو آنگن واڑی وررکز بھوک ہڑتال کریں گے۔‘‘ مظاہرین نے گورنر انتظامیہ سے مذکورہ حکمنامے کو کو فوری طور منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Conclusion:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کی شہید پارک پلوامہ میں آنگن واڑی کارکنان اور ہیلپرز نے گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ ضلع کے واقع شہید پارک میں آنگن واڈی کارکنان اور ہیلپرس نے گورنر انتظامیہ کے خلاف زوردار نعرہ بازی کرکے احتجاج کیا بعد ازاں احتجاجی مظاہرین نے شہید پارک سے مین چوک تک ایک احتجاجی ریلی بھی نکلی۔ واضح رہے کہ ایک نئے قانون کے تحت آنگن واڑی ورکرز کو متعلقہ سرپنچوں اور کونسلروں سے حاضری سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد تنخواہ ملے گی جسکے خلاف انہوں نے زبردست احتجاج کرکے گورنر انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ ایسے احکامات جاری کرکے ان کے جذبات کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے اور یہ ’’کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔‘‘ احتجاجیوں کے مطابق ’’اگر ان احکامات کو واپس نہیں لیا گیا تو آنگن واڑی وررکز بھوک ہڑتال کریں گے۔‘‘ مظاہرین نے گورنر انتظامیہ سے مذکورہ حکمنامے کو کو فوری طور منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.