ETV Bharat / city

آہ شجاعت بخاری

author img

By

Published : Jun 14, 2019, 3:01 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے مشہور و معروف صحافی شجاعت بخاری کی آج پہلی برسی ہے۔

شجاعت بخاری

آج ہی دن یعنی 14جون 2018 کو شام کے وقت شجاعت بخاری کو اپنے دفتر کے باہر واقع پریس کالونی سرینگر میں دو محافظوں سمیت نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کیا تھا ۔

شجاعت بخاری

ملکی اور بین الاقومی سطح کے شہرت یافتہ صحافی شجاعت بخاری کے قتل کے سلسلے میں پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے دوران تین افراد کی گرفتاری عمل میں لائی تھی جس میں پولیس نے ان گرفتاریوں کو کامیابی سے بھی تعبیر کیا تھا ۔

شجاعت کے قتل کے فورا بعد پولیس نے شروعاتی تحقیقات کے دوران ہی سی سی کمیرہ کی مدد سے بائیکل پر سوار دو مشتبہ افراد کا ویڈیو سامنے لیا تھا وہیں قتل کی جگہ ہاتھ میں پستول لیے ایک شخص کی تصویر بھی سامنے آئی تھی۔
تاہم اس معاملے میں پولیس کی جانچ پڑتال اور تفتیش کے بعد اب تک ہتھیار چوری کرنے کے الزام سمیت چار افراد کو گرفتار کیاگیا ہے ۔

شجاعت بخاری کے قتل کیس کے تحقیقاتی افسر نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو کیس کی باریک بینیوں کی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے کمرہ کے سامنے بات کرنے سے معزوریت ظاہر کی تاہم انہوں نے دعوی سے کہا کہ معاملے کو مختلف زاویوں سے دیکھنے کے بعد لگ بھگ اس کی جانچ مکمل ہوچکی ہے اور بہت جلد اب اس حوالے سے چارج شیٹ عدالت میں داخل کیاجائے گا۔

واضح رہے ماہ رمضان المبارک کا 29 واں روزہ تھا اور اہل اسلام صیام کے اختتام اورعیدالفطر کی آمد کو لے کر خوشیوں میں مدہوشی تھے لیکن اچانک ایک آندھی چلی جس نے مسکراتے چہرے مایوسی میں تبدیل کیے جب افطار کے وقت یہ خبر ہر چہار سو پھیل گئی کہ عالمی شہرت یافتہ صحافی شجاعت بخاری کے سینے میں کسی نے تین گالیاں پوست کر کے بے دردی سے قتل کر دیا ۔
اگرچہ صحافت کا یہ تابندہ ستارہ ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جدا ہو گیا ۔تاہم دنیائے صحافت میں اس کی جلائی گئی شمع ہمیشہ چراغا کرتی رہے گی۔

Intro:آہ شجاعت بخاری

NOTE: FOOTAGE SENT THROUGH MAIL
PLZ CECK

Body: ریاست جموں و کشمیر کے مشہور و معروف صحافی شجاعت بخاری کی آج پہلی برسی ہے ۔
آج ہی دن یعنی 14جون 2018 کو شام کے وقت شجاعت بخاری کو اپنے دفتر کے باہر واقع پریس کالونی سرینگر میں دو محافظوں سمیت نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کیا تھا ۔

ملکی اور بین الاقومی سطح کے شہرت یافتہ صحافی شجاعت بخاری کے قتل کے سلسلے میں پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے دوران تین افراد کی گرفتاری عمل میں لائی تھی جس میں پولیس نے ان گرفتاریوں کو کامیابی سے بھی تعبیر کیا تھا ۔

شجاعت کے قتل کے فورا بعد پولیس نے شروعاتی تحقیقات کے دوران ہی سی سی کمیرہ کی مدد سے بائیکل پر سوار دو مشتبہ افراد کا ویڈیو سامنے لیا تھا وہیں قتل کی جگہ ہاتھ میں پستول لیے ایک شخص کی تصویر بھی سامنے آئی تھی۔
تاہم اس معاملے میں پولیس کی جانچ پڑتال اور تفتیش کے بعد اب تک ہتھیار چوری کرنے کے الزام سمیت چار افراد کو گرفتار کیاگیا ہے ۔

شجاعت بخاری کے قتل کیس کے تحقیقاتی افسر نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو کیس کی باریک بینیوں کی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے کمرہ کے سامنے بات کرنے سے معزوریت ظاہر کی تاہم انہوں نے دعوی سے کہا کہ معاملے کو مختلف زاویوں سے دیکھنے کے بعد لگ بھگ اس کی جانچ مکمل ہوچکی ہے اور بہت جلد اب اس حوالے سے چارج شیٹ عدالت میں داخل کیاجائے گا۔

واضح رہے ماہ رمضان المبارک کا 29 واں روزہ تھا اور اہل
اسلام صیام کے اختتام اورعیدالفطر کی آمد کو لے کر خوشیوں میں مدہوشی تھے لیکن اچانک ایک آندھی چلی جس نے مسکراتے چہرے مایوسی میں تبدیل کئے جب افطار کے وقت یہ خبر ہر چہار سو پھیل گئی کہ عالمی شہرت یافتہ صحافی شجاعت بخاری کے سینے میں کسی نے تین گالیاں پوست کر کے بے دردی سے قتل کر دیا ۔
اگرچہ صحافت کا یہ تابندہ ستارہ ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جدا ہو گیا ۔تاہم دنیائے صحافت میں اس کی جلائی گئی شمع ہمیشہ چراغا کرتی رہے گی۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی خاص رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.