ETV Bharat / city

دو خاندانوں نے لوگوں کےجزبات کا استحصال کیا:عوامی اتحاد پارٹی - YOUTH SHOULD VOTE

عوامی اتحاد پارٹی کشمیر کی ترجمان ۔ایڈوکیٹ بلال سلطان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے دو خاندانوں نے یہاں کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا استحصال کیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 6:08 PM IST

انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے اپنے مفادات کے لیے دہلی میں ریاست کے لوگوں کی صحیح ترجمانی نہیں کی۔

ان باتوں کا اظہار عوامی اتحاد پارٹی کے سرینگر پارلیمانی نشست کے امیدوارایڈوکیٹ بلال سلطان نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں کے دو خاندانوں نے ریاست کے تشخص کو پامال کیا اور لوگ کو ترقی اور مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے ووٹ مانگ کر اقتدار حاصل کیا لیکن نہ تو ترقی نظر آرہی ہے اور نہ ہی مسئلے کشمیر کا حل ممکن ہو پایا ۔

متعلقہ تصویر
'پی ڈی پی اور این سی نے کشمیر کے لیے کچھ نہیں کیا'

انہوں نے پی ڈی پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ہوئے کہاکہ 2014کے اسمبلی انتخابات میں لوگوں نے پی ڈی پی کو موقع فراہم کیا تھا۔ تاہم اس سیاسی جماعت نے پی جی پی اور آر ایس ایس کے سوائے دہلی سے کچھ بھی نہیں لایا۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی وہ آج کے عام انتخابات میں عوامی اتحاد پارٹی پر بھروسہ کریں اور اس پارٹی کو پارلیمنٹ میں ریاست کی نمائندگی کرنے کا موقع فراہم کریں۔

بلال سلطان نےکہا کہ سرینگر پارلیمانی حلقے میں انتخابات کے دوران عوامی اتحاد پارٹی کو جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ کا بھی ساتھ رہے گا۔

Intro:عوامی اتحاد پارٹی کشمیر کی صحیح ترجمان ۔ایڈوکیٹ بلال سلطان

Body:ریاست کے دو خاندانوں نے یہاں کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا استحصال کیا ۔اور پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے اپنے حقیر مفادات کے لیے دلی میں ریاست کے لوگوں کی صحیح ترجمانی نہیں کی ان باتوں کا اظہار عوامی اتحاد پارٹی کے سرینگر پارلیمانی نشست کے امیدوار ایڈوکیٹ بلال سلطان نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ہے
انہوں نے کہا کہ یہاں کے دو خاندانوں نے ریاست کے تشخص کو پال کیا۔اور لوگ کو ترقی اور مسلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے ووٹ مانگ کر اقتدار حاصل کیا ۔لیکن نہ تو ترقی کہیں دکھ رہی ہے اور نہ مسلے کشمیر کا حل ممکن ہو پایا ۔
انہوں نے پی ڈی پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ہوئے کہاکہ 2014کے اسمبلی انتخابات میں لوگوں نے پی ڈی پی کو موقعہ فراہم کیا تھا ۔ تاہم اس سیاسی جماعت نے پی جی پی اور آر ایس ایس کے سوائے دلی سے کچھ بھی نہیں لایا
انہوں نے لوگوں سے اپیل کی وہ آج کے عام انتخابات میں عوامی اتحاد پارٹی پر بھروسہ۔جتائے اور اس پارٹی کو پارلیمنٹ میں ریاست کی نمائندگی کرنے کا موقعہ فراہم کریں
بلال سلطان نےکہا سرینگر پارلیمانی حلقے میں انتخابات کے دوران عوامی اتحاد پارٹی کو جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ کا بھی ساتھ رہے گا۔

انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.