ETV Bharat / city

Covid Positive in Lal Ded Hospital: لل دید ہسپتال میں 24 حاملہ خواتین کورونا پازیٹو

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 6:19 PM IST

Updated : Dec 22, 2021, 6:55 PM IST

وادی کشمیر کے واحد بڑے زچہ بچہ ہستپال لل دید Lal Ded Hospital میں بدھ کے روز 24 حاملہ خواتین کو کورونا مثبت Pregnant women Test Covid positive پایا گیا۔

24-pregnant-women-test-covid-positive-in-lal-ded-hospital-srinagar
لل دید اہستپال میں 24 حاملہ خواتین کورونا پازیٹو

تفصیلات کے مطابق ہسپتال کی روزانہ او پی ڈی میں تشخیض کے لیے آنے والی حاملہ خواتین کو ریپٹ ٹیسٹ عمل میں لایا جاتا ہے جس دوران آج 24 حاملہ خواتین کے کورونا ٹیسٹ مثبت Pregnant women Test Covid Positive پائے گئے۔

اس دوران ہسپتال انتظامیہ کی جانب سےدیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ آنے والے دنوں میں یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔

اس بیچ صحت محکمے نے کہا ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں حاملہ خواتین اور بیمار بچوں کے بر وقت علاج ومعالجہ کے لیے مفت ایمبولینس سہولیات میسر رکھی گئی ہے، جس کی خدمات حاصل کرنے کے ٹول فری نمبر 102پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:Three Omicron Cases Confirmed In Jammu: جموں میں اومیکرون کی دستک، تین لوگ متاثر

واضح رہے گذشتہ کل جموں وکشمیر میں کورونا سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے جس کے ساتھ متوفین کی تعداد 4514 جا پہنچی ہے۔ وہیں 104 کورونا کے نئے معاملات سامنے آنے کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 40 ہزار 36 ہوگئی ہے۔

Last Updated : Dec 22, 2021, 6:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.