ETV Bharat / city

جموں و کشمیر کے 22 قیدیوں کو ملک کی دیگر جیلوں میں منتقل کیا گیا

مرکزی وزارت داخلہ نے ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں کو ملک کی مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کے احکامات پہلے ہی صادر کیے تھے۔ وہیں اب مزید کئی قیدیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کیے جانے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

جموں وکشمیر کے 22 قیدیوں کو ملک کی دیگر جیلوں میں منتقل کیا گیا

author img

By

Published : Oct 19, 2021, 8:00 PM IST

ملک مخالف سرگرمیوں اور سنگبازی جیسے معاملات میں گرفتار 22 قیدیوں کو سینٹرل جیل جموں اور سینٹرل جیل کوٹ بلوال سے نکال کر ملک کی مختلف ریاستوں و جموں و کشمیر کے دیگر علاقوں کے جیلوں میں منتقل کیا گیا۔

اطلاع کے مطابق انتظامیہ نے ملک مخالف سرگرمیوں، سنگبازی اور دیگر الزامات کے تحت جیلوں میں بند 22 قیدیوں کو جموں سینٹرل جیل اور کوٹ بلوال سینٹرل جیل سے نکال کر پی ایس اے کے تحت ملک کی مختلف ریاستوں اور یوٹی کی دیگر جیلوں میں منتقل کیا۔ ان میں 9 قیدی اننت ناگ سے 6 قیدی کولگام سے 4 قیدی پلوامہ سے اور 3 قیدی دیگر اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں: فوجی سربراہ ایم ایم نروانے نے ایل او سی کا دورہ کیا

مرکزی وزارت داخلہ نے ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں کو ملک کی مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کے احکامات پہلے ہی صادر کیے تھے۔ وہیں اب مزید قیدیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کیے جانے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.