ETV Bharat / city

سوپور: عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار - جموں و کشمیر ای ٹی وی بھارت خبر

بارہمولہ میں جموں و کشمیر پولیس نے آج عسکریت پسندوں کے دو معاونین کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ملزمین سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

2 OGW arrested in sopore
گرفتار
author img

By

Published : Nov 16, 2021, 10:37 PM IST

Updated : Nov 16, 2021, 10:44 PM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے شالیمار کالونی کراسنگ پر جموں کشمیر پولیس، 22 آر آر فوج اور 179 سی آر پی ایف نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ دو زمینی کارکنوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزمین کے قبضے سے ایک ہاتھ گولہ کے علاوہ اہم دستاویزا برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سوپور پولیس نے ان کی پہچان ضلع کپواڑہ کے نتنسو علاقہ آصف رشید وار ولد عبدالرشید وار اور الطاف حسین نجار ولد عبدالاحد نجار ساکن نتنسو کے طور ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:پولیس کا کپوارہ سے دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

اس حوالے سے سوپور پولیس نے ایک کیس زیر نمبر 275/2021 درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Nov 16, 2021, 10:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.