ETV Bharat / city

CRPF Kickstart Booster Vaccination: سی آر پی ایف بٹالین میں کورونا بوسٹر ویکسینیشن مہم - سی آر پی ایف 183 بٹالین میں کورونا بوسٹر

ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف 183 بٹالین میں کورونا بوسٹر ویکسینیشن مہم CRPF Kickstart Booster Vaccination کا آغاز کیا گیا۔

سی آر پی ایف 183 بٹالین میں کورونا بوسٹر

author img

By

Published : Jan 16, 2022, 7:23 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف 183 بٹالین میں کورونا بوسٹر ویکسینیشن مہم Corona Booster Vaccination Campaign کے تحت کئی سی آر پی ایف کے جوانوں نے بوسٹر لگوایا۔ یہ کیمپ محمکہ صحت کی جانب سے منقعد کیا گیا تھا۔

183 بٹالین سی آر پی ایف آر کے کمانڈنگ آفیسر ڈی جینی

اس موقع پر 183 بٹالین سی آر پی ایف آر کے کمانڈنگ آفیسر ڈی جینی نے بتایا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے محمکہ صحت کی جانب سے جو بھی گائیڈ لائنز دی گئی ہیں ان پر عمل کرکے ہی بوسٹر ٹیکہ لگائے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.