ETV Bharat / city

دو ٹرکوں کی ٹکر میں چار ہلاک - راجستھان کے ضلع سیکر

راجستھان کے ضلع سیکر کے فتح پور علاقے میں قومی شاہراہ 58 پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ دو ٹرکوں میں آمنے سامنے کی ٹکر میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ دونوں ٹرکوں میں دو دو افراد تھے جن میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچ پایا۔

four died in truck accident sikar rajasthan
دو ٹرکوں کی ٹکر میں چار ہلاک
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 12:40 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:29 PM IST

معلومات کے مطابق یہ سڑک حادثہ فتح پور صدر پولیس اسٹیشن کے علاقہ گاؤں کھونی اور کا رنگا کے مابین پیش آیا۔ جہاں چاول سے بھرے ایک ٹرک کے سامنے ردی سے بھرا ایک بڑا ٹرک ٹکرا گیا۔

دو ٹرکوں کی ٹکر میں چار ہلاک

دونوں ٹرکوں میں دو دو افراد سوار تھے، ان چاروں افراد کی اس سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔

اطلاع ملنے پر صدر تھانہ اور فتح پور قصبہ کوتوال ادئے سنگھ یادو موقع پر پہنچ گئے اور گاؤں والوں کی مدد سے کافی کوشش کے بعد چاروں کی لاشوں کو ٹرکوں سے باہر نکال لیا۔

دونوں ٹرکوں کے درمیان تصادم اتنا زبردست تھا کہ ان میں سوار بری طرح پھنس گئے، کرین کی مدد سے دیہاتیوں اور پولیس نے کافی کوشش کے بعد اسے باہر نکالا۔

اس حادثے کے بعد شاہراہ پر لمبا چوڑا ٹریفک لگ گیا، پولیس کے اعلی افسران کرینوں کی مدد سے ٹرکوں کو ہٹانے میں مصروف ہیں۔

یہ وہی شاہراہ ہے جس پر دو روز قبل کار اور ٹرک کے تصادم میں سات افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Intro:सीकर
सीकर जिले के फतेहपुर इलाके में एनएच 58 पर बुधवार सुबह एक बार फिर भीषण सड़क हादसा हो गया। यहां दो ट्रकों में हुई आमने-सामने की भिड़ंत में चार लोगों की मौत हो गई। दोनों ट्रकों में दो दो व्यक्ति सवार थे जिनमें से कोई भी जिंदा नहीं बचा।

Body:जानकारी के मुताबिक फतेहपुर सदर थाना क्षेत्र में एनएच 58 पर खूनी और का रंगा के गांव के बीच में यह सड़क हादसा हुआ जहां एक चावल से भरे ट्रक कि सामने से आ रहे कबाड़ से बड़े ट्रक से भिड़ंत हो गई। दोनों ट्रकों में दो दो व्यक्ति सवार थे जिनकी चारों की ही इस सड़क हादसे में मौत हो गई। सूचना पर सदर थाना पुलिस और फतेहपुर शहर कोतवाल उदय सिंह यादव मौके पर पहुंचे और ग्रामीणों की मदद से काफी मशक्कत के बाद चारों के शव ट्रकों से बाहर निकाले गए। दोनों ट्रकों की भिड़ंत इतनी जबरदस्त थी कि उनमें सवार लोग बुरी तरह से अंदर फस गए जिनके शव क्रेन की सहायता से ग्रामीणों और पुलिस ने काफी मशक्कत के बाद बाहर निकाले। हादसे के बाद हाईवे पर लंबा जाम लग गया पुलिस के आला अधिकारी क्रेन की सहायता से ट्रकों को हटाने में लगे हुए हैं। यह वही हाईवे है जिस पर 2 दिन पहले ही कार और ट्रक की भिड़ंत में 7 लोगों की मौत हुई थी।

Conclusion:बाईट
उदय सिंह यादव शहर कोतवाल फतेहपुर
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.