ETV Bharat / city

Satna Road Accident: ستنا میں سڑک حادثہ، ایک ہی کنبہ کے چار افراد ہلاک - Accident Satna MP

مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں ایک ہی کنبہ کے چار افراد کی سڑک حادثے (Road Accident) موت میں ہوگئی۔ یہ حادثہ مدھیہ پردیش کے ستنا میں واقع میہر تھانہ علاقے میں پیش آیا۔

Madhya Pradesh Road accident
Madhya Pradesh Road accident
author img

By

Published : Nov 25, 2021, 1:03 PM IST

ستنا: مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے میہر تھانہ علاقے میں ٹرک سے ایک کار کی ٹکر (Satna Road Accident) سے کار میں سوار ایک ہی کنبہ کے چار افراد کی موت ہو گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق کار میں سوار لوگ کل رات ستنا سے کٹنی جا رہے تھے کہ میہر تھانہ (Meher Police Station) علاقہ کے تحت جیت نگر کے قریب ان کی کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس میں ایک ہی کنبہ کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

مرنے والوں کی شناخت ستیم اپادھیائے (40)، مینکا اپادھیائے (35)، ایشانی (10) اور اسنیہ (08) کے طور پر کی گئی ہے۔ پولس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:
Karnataka Road Accident: ایک ہی کنبے کے پانچ افراد ہلاک
(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.