ETV Bharat / city

'ہجومی تشدد کے خلاف قانون کیوں نہیں لایا گیا؟

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر اتحاد علماء ہند نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ماب لنچنگ کی روک تھام کے لیے قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 10:12 PM IST

اتحاد علماء ہند کے رکن مفتی اسعد قاسمی نے کہا کہ' ماب لنچنگ کے نام پر پہلو خان، تبریز ملک اور اخلاق کو قتل کیا گیا، یہ قتل کس نے کیے اس کی تفتیش ہونی چاہیے اور سخت قانون بنے اور قصواروں کو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے۔'

ماب لنچنگ کے خلاف قانون کیوں نہیں لایا گیا؟

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ماب لنچنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'ماب لنچنگ بھارتی اقدار سے نہیں، اس پر سازش ہورہی ہے، جس پر اتحاد علما ہند نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انسداد ماب لنچنگ قانون کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:اینکر 

سہارنپور دیوبند  

آرایس ایس چیف موہن بھاگوت کے بیان کی موب لینچنگ کے بارے میں سازش رچی جارہی ہے کے معاملے میں دیوبندی علماء نے کہا کی آخر سازش رچنے والا کون ہے حکومت کو اس کی تفصیلی تفتیش کرنی چاہیے لنچنگ کے معاملے میں تبریز پہلو خان اور اخلاق کو قتل کر دیا گیا اس کے اندر کوئی مسلمان شامل نہیں حکومت ہند کو چاہیے کی  وہ ایسے افراد کی تفتیش  کریں اور ان کو پھانسی کی سزا دیں

Body:موہن بھاگوت کے بیان پر کی موب لینچنگ پر سازش رچی جارہی ہے  پر دویوبندی علماء ہوئے ناراض کہا موب لينچنگ کے نام پر کتنے قتل ہوچکے ہیں وہ قتل کس نے کیے ہیں 

دارالعلوم دیوبند نے کہا کہ موب لینچنگ کے نام پر پہلو خان تبریز ملک اور اخلاق کو قتل کیا گیا یہ قتل کس نے کیے اس کی تفتیش ہونی چاہیے اور سخت قانون  بنے اور ملزموں کو پھانسی کی سزا ہونی چاہی

وی او-دیکھئے جیسے کی آپ بتا رہے ہیں کہ موہن بھاگوت نے کہا کہ موب لینچنگ کے نام پر سازش رچی جارہی ہے تو ہم موہن بھاگوت  جی سے یہ سوال کرنا چاہتے ہیں کہ آخر یہ سازش کون کر رہا ہے اور اگر کر رہا ہے تو آپ کی حکومت کیا کر رہی ہے ایسے افراد کے خلاف قانونی کاروائی کیوں نہیں کرتی ہے اور قانون کیوں نہیں بناتی ہے ایسے لوگوں کے خلاف جو موب لیںچنگ میں پائے جاتے ہیں جو بے گناہ کو شہید کرتے ہیں ایسے افراد کے خلاف قانون بنائے اور ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں حکومت سے کی جو بے گناہ کو مار رہے ہیں ایسے تمام افراد کے خلاف قانون بنے اور پھانسی کا قانون بنے  اور ان کو سخت سزا دی جائے اس میں کوئی مسلمان شامل نہیں ہیں آپ کو بتا دوں کہ پہلو خان کو قتل کردیا گیا  وہ مسلمان تھا جھارکھنڈ میں تبریز کو قتل کردیا گیا وہ بھی مسلمان تھا اسی طریقے سے اخلاق کو قتل کر دیا گیا وہ بھی مسلمان تھا تو اس سازش کے اندر کوئی بھی شامل ہو لیکن مسلمان کبھی نہیں ہوسکتا تو حکومت کو چاہیے کہ ایسے تمام افراد کے خلاف تفتیش کرے جو بھی شامل ہو ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے 

Conclusion:بائٹ۔ 01 مفتی اسعد قاسمی اتحاد علماء ہند 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.