ETV Bharat / city

Husband Slits His Wife's Throat in Saharanpur: والدین سے ملاقات کے لیے اصرار کرنے پر شوہر نے بیوی کا قتل کردیا

سہارنپور کے دیہات میں ایک خاتون کا اس کے شوہر نے مبینہ طور پر گلا کاٹ کر قتل کر دیا Husband Slits His Wife's Throat۔ شمع نامی خاتون اپنے والدین سے ملنے کے لیے اپنے گھر جانا چاہتی تھی لیکن اس کا شوہر کلیم اسے گھر جانے نہیں دیتا تھا، ان کی دو سال قبل ہی شادی ہوئی تھی جن کا ایک بچہ بھی ہے جس کی عمر دو ماہ بتائی جاتی ہے۔

والدین سے ملاقات کے لیے اصرار کرنے پر شوہر نے بیوی کا قتل کردیا

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 2:56 AM IST

سہارنپور کے دیہات کوتوالی کے شیخ پورہ قدیم گاؤں کے محلہ تیل پورہ کی رہائشی ایک خاتون کا مبینہ طور پر گلا کاٹ کر قتل Allegedly Slit the Throat of His Wife Sham کر دیا گیا۔ معلومات کے مطابق معمولی گھریلو تنازعہ کے سبب شمع نامی خاتون کو اس کے ہی شوہر کلیم نے گلا کاٹ کر قتل کر دیا Husband Slits His Wife's Throat۔ شمع اپنے گھر جانا چاہتی تھی لیکن اس کا شوہر کلیم اسے گھر جانے نہیں دیتا تھا۔ شمع کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی اور ایک بچہ بھی ہے جس کی عمر دو ماہ بتائی جاتی ہے۔

والدین سے ملاقات کے لیے اصرار کرنے پر شوہر نے بیوی کا قتل کردیا

اطلاع ملتے ہی تھانہ انچارج ایس پی سٹی، تھانہ دیہی علاقے موقع پر پہنچ گئے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے، مقتول خاتون کا شوہر اور سسرال موقع سے فرار ہو گئے، جس کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.