ETV Bharat / city

سہارنپور: فریقین میں پتھر بازی ، نصف درجن زخمی - محلہ قریشیان

سہارنپور کے تھانہ گنگوہ علاقے کے محلہ قریشیان میں دو فریقوں کے درمیان جم کر پتھر بازی اور ہوائی فائرنگ ہوئی۔ ایک فریق کے لوگوں نے دوسرے فریق کے لوگوں کے اوپر جم کر اینٹ پتھر برسائے۔ اس دوران نصف درجن سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے ۔

Saharanpur: Dozens injured in stone pelting between two sides
سہارنپور: دو فریقوں کے مابین پتھر بازی میں درجنوں زخمی
author img

By

Published : May 6, 2020, 12:59 PM IST

سہارنپور کے ایس پی ودیا ساگر مشرا نے بتایا کہ سہارنپور میں معمولی بات کو لے کر دو فریقوں میں جھگڑا ہوگیا، دیکھتے ہی دیکھتے جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ ایک فریق نے دوسرے فریق پر پتھر برسانے شروع کر دیے جس میں تقریبا آدھے درجن سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے۔

سہارنپور: دو فریقوں کے مابین پتھر بازی میں درجنوں زخمی

بتا دیں کہ معاملہ یو پی صوبے کے ضلع سہارنپور کے قصبہ گنگوہ کے محلہ قریشیان کا ہے جہاں پر ایک ہی مذہب کے دو فریقوں میں معمولی بات کو لے کر پہلے تو جم کر کہا سنی ہوئی دیکھتے ہی دیکھتے کہا سنی جھگڑے میں تبدیل ہوگئی۔

جس میں ایک فریق نے اپنی چھت پر چڑھ کر دوسرے فریق کے لوگوں پر اینٹ پتھر برسانا شروع کر دیا، ساتھ ہی اینٹ پتھر کے ساتھ ساتھ فائرنگ کرنے کا معاملہ بھی سامنے آرہا ہے۔

موقع پر پہنچی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ اس جھگڑے میں تقریبا آدھے درجن سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس پی دیہات ودیاساگر مشرا نے بتایا کہ سہارنپور کے گنگوہ میں دو فریقوں میں مار پیٹ ہوئی ہے پولیس تفتیش کر رہی ہے تفتیش کے بعد آگے کی کاروائی کی جائے گی گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.