ETV Bharat / city

محکمہ ڈاک نے سینیٹائزر کی فروختگی شروع کی - گنگا جل کی طرح اب سینیٹائزر کی فروختگی

اترپردیش کےضلع سہارنپور میں ہوئے محکمہ ڈاک نے سینیٹائزر کی فروختگی بھی شروع کردی ہے، محکمہ ڈاک گنگا جل بھی فروختگی کررہی ہے۔

saharanpur: department of post office start selling sanitizer

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 10:30 PM IST

سہارنپور ضلع میں محکمہ ڈاک نے گنگا جل کی طرح اب سینیٹائزر کی فروختگی بھی شروع کردی ہے۔ اسلسلے میں محکمہ ڈاک کا کہنا ہے کہ' اگر کسی بھی شخص کو سینیٹائزر کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ سہارنپور ضلع کے کسی بھی ڈاک خانہ سے اسے حاصل کرسکتے ہیں۔'

ویڈیو

محکمہ ڈاک کی جانب سے فروخت کیے جانے والے سینیٹائزر میں کٹیگری کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ یہ سینیٹائزر حکومت کی جانب سے متعینہ قیمتوں پر بھی دستیاب ہوگا۔

گنگا جل کی فروختگی کے بعد محکمہ ڈاک نے پہلی مرتبہ ایسی سہولیات مہیا کرائی ہے۔ کورونا کے اس دور میں سبھی کے لیے سینیٹائزر اور ماسک کا استعمال حکومت کی جانب سے ضروری قرار دیا گیا ہے۔ اسی کے پیش نظر محکمہ ڈاک نے سینیٹائزر کی فروختگی شروع کی ہے۔ اس سے قبل محکمہ ڈاک کی جانب سے گنگا جل فروختگی کی جارہی تھی۔

اب کرونا وائرس کے سبب سینیٹائزر کے بڑھتے ہوئے مطالبے کو دیکھتے ہوئے محکمہ ڈاک نے یہ اہم قدم اٹھایا ہے۔ 100 ملی لیٹر کی قیمت 30 روپے 500 ملی لیٹر کی قیمت 50 روپے اور ایک لیٹر کی قیمت 250 روپے رکھی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.