ETV Bharat / city

ساس پر تین بہوؤں کو پیٹنے کا الزام

ایس پی سہارنپور ڈاکٹر ایس چینپا نے بتایا کہ تحریر موصول ہو گئی ہے۔ جانچ کی جا رہی ہے۔ جانچ کے بعد کارروائی کی جائے گی۔

ساس پر تین بہوؤں کو پیٹنے کا الزام
ساس پر تین بہوؤں کو پیٹنے کا الزام
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 7:36 PM IST

اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں ایک ایسا معاملہ روشنی میں آیا ہے، جس کو سن کر سبھی لوگ حیرت زدہ رہ گئے۔ یہ معاملہ جہیز سے متعلق ہے۔ بہوؤں کا الزام ہے کہ ساس نے جہیز کم لانے پر ان پر ظلم کر رکھا ہے۔ تینوں بہو آج ایس ایس پی دفتر پہنچی اور آپ بیتی سناتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا۔

ساس پر تین بہوؤں کو پیٹنے کا الزام

انہوں نے کہا کہ ان کی ساس ان سے اضافی جہیز کے لئے دباؤ بناتی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ان کی ساس اور ان کے شوہر ان کے ساتھ اکثر مار پیٹ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کافی وقت سے وہ اس معاملے کو نظر انداز کرتی رہیں مگر ان کا ظلم بڑھتا گیا۔ اس لئے مجبورا انہیں انصاف کے لیے ایس ایس پی کے دفتر آنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ایس ایس پی سہارنپور نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کو انصاف دلایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سہارنپور: سریہ گینگ کے پانچ چور گرفتار

اس سلسلے میں ایس ایس پی سہارنپور ڈاکٹر ایس چینپا نے بتایا کہ تحریر موصول ہو گئی ہے۔ جانچ کی جا رہی ہے۔ جانچ کے بعد کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.