ETV Bharat / city

'بے روزگاری اور کسان کے مسائل پر انتخابات لڑیں گے' - برے وقت میں عمران انکے ساتھ تھا

سہارنپور حلقہ سے  کانگریس کے امیدوار عمران مسعود نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  بی جے پی، بھیم آرمی اور بہوجن سماج پارٹی پر تبصرہ کیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 3:25 AM IST

Updated : Mar 13, 2019, 7:47 AM IST

کانگریس کے ریاستی نائب صدر عمران مسعود منگل کے روز کچھ کارکنان کو پارٹی میں شامل کررہے تھے اس دوران انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ' کانگریس بنیادی مسائل پر انتخابات لڑے گی، ہمارا انتخابی ایجنڈے میں نوجوان، بے روزگاری، کسان، غریب اور چھوٹے تاجر طبقہ کے مسائل مرکزیت دی گئی ہے'۔

متعلقہ ویڈیو

راہل گاندھی کے ذریعے مسعود اظہر کو 'جی' کہہ کر مخاطب کیے جانے والے سوال پر عمران مسعود نے کہا کہ' آدمی کے ڈین این اے میں تمیز و تہذیب ہوتی ہے، وہی تہذیب انہیں دشموں کے لیے بھی برقرار رہتا ہے، ایسے میں انکا مسعود اظہر کو جی کہنا انکی عزت فزائی کرنا نہیں ہے'۔

اس موقعے پر انہوں نے بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ' ایسے لوگوں کو راہل گاندھی کی باتیں خراب لگے گی جن کے اندر تمیز نام کی کوئی چیز نہیں'۔

بھیم آرمی کے تعلق سے سوال پر انہوں نے کہا کہ' انہیں بھیم آرمی کی حمایت حاصل ہے، کیونکہ مصیبت کے وقت جو کام آئے لوگ انکی حمایت ضرور ریں گے'۔

بہوجن سماج پارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ' بھیم آرمی کے مصیبت کے وقت بہوجن پارٹی کہاں تھی، میں انکے مصیبت میں انکے ساتھ کھڑا تھا'۔

Intro: (اینکر) سہارنپور، دیوبند  ایک جانب جہاں پلوامہ میں ہوئے دہشت گرد حملہ کی ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں مذمت ہورہی ہے وہیں کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے سرغنہ اظہر مسعود کو جی کہہ کر مخاطب کررہے ہیں ، اب کانگریس صدر کی جانب سے دہشت گرد کو جی کہنے پر نہ صرف سیاسی لیڈران میں بحث ومباحثہ شروع ہوگیا ہے ،

Body:اسی کے ساتھ کانگریس لیڈران راہل گاندھی کے حق میں اتر آئے ہیں ، اسی سلسلہ میں کانگریس کے ریاستی نائب صدر اور سہارنپور پارلیمانی امیدوار عمران مسعود نے دہشت گرد کو جی کہنے پر راہل گاندھی کا بچاؤ کیا ہے اور انہوں نے کہا کہ جی کہہ کر مخاطب کرنا راہل گاندھی جی کے ڈی این اے میں شامل ہے۔ واضح ہو کہ کانگریس کے ریاستی نائب صدر عمران مسعود کچھ کارکنان کو پارٹی میں شامل کررہے تھے اس دوران انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس الیکشن میں ہمیں بنیادی مسائل پر لڑنا ہوگا ۔ نوجوان کو روزگار ، کسان کو پیسہ اور تاجر طبقہ کو کام چاہئے ۔ راہل گاندھی کے ذریعہ اظہر مسعود کو جی کہہ کر مخاطب کرنے کے سوال پر عمران مسعود نے کہا کہ ایک آدمی کے ڈی این اے کے اندر تہذیب اور تمیز ہوتی ہے جس کو وہ تہذیب کے دائرے میں دشمن کو بھی عزت کے ساتھ مخاطب کردیتا ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ عمران مسعود نے خود کو اس کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ جیسے میرے منہ سے گالی نکلتی ہے تو کہیں نہ کہیں گالی ہی نکلے گی جو راہل گاندھی جی نے کہاکہ وہ بنیادی سوال ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی لیڈر اجیت ڈوبیال جب دہشت گرد اظہر مسعود کو قندھار چھوڑ کر آئے تھے تو اس پر سوال کیوں نہیں اٹھاتے ، ایک جی کے اوپر ہنگامہ کردیا گیا۔

Conclusion:بائٹ نمبر: 1عمران مسعود ریاستی نائب صدر کانگریس پارٹی  رپورٹ تسلیم قریشی 
Last Updated : Mar 13, 2019, 7:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.