ETV Bharat / city

Husband Kills Wife: سہارنپور میں شوہر نے بیوی کا قتل کردیا - خاوند نے کیا بیوی کا قتل

سہارنپور کی رہنے والی پرینکا کی شادی ضلع بجنور میں ہوئی تھی، شادی کے بعد سے ہی اسے مسلسل ہراساں کیا جارہا تھا اور کچھ روز قبل اس کے شوہر نے اسے میکے میں چھوڑ دیا تھا۔ چند ایام قبل پرینکا کا شوہر اسے لینے کے لیے آیا اور گزشتہ چار روز سے وہ اپنے شوہر کے ساتھ تھی۔ اس دوران کسی بات کو لیکر ان دونوں کے درمیان بحت ہوئی، جس کے بعد پرینکا پر چاقو سے حملہ کرکے شوہر فرار ہوگیا۔ Police Arrested the Accused Husband

راجیش کمار
راجیش کمار
author img

By

Published : Mar 30, 2022, 8:00 AM IST

اترپردیش کےضلع سہارنپور کے صدر تھانہ علاقہ کے تحت قاضی پور علاقہ میں ایک خاتون کے قتل کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ مقتول کا نام پرینکا ہے، جس کی شادی بجنور میں ہوئی تھی۔ اس کے والدین کا انتقال ہو چکا تھا، پر ینکا اپنی تین بہنوں کے ساتھ رہتی تھیی،بتایاجارہا ہے کہ پرینکا کا شوہر ہی اس کا قتل کرکے فرار ہوگیا،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے ۔پولیس نے اس معاملہ کے تحت پرینکا کے خاوند کو گرفتار کرلیا ہے Police Arrested the Accused Husband

راجیش کمار

مقتول پرینکا کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پرینکا کی شادی ضلع بجنور میں ہوئی تھی،شادی کے بعد سے ہی اسے مسلسل ہراساں کیا جارہاتھا،جس کے وجہ سے پرینکا کے خاوند اسے میکے میں چھوڑ کرچلے گئے تھے،چند ایام قبل پرینکا کے شوہر اسے لینے کے لئے پرینکا کے گھر آئے ،اور گزشتہ چار دنوں سے وہ یہیں مقیم تھے،دونںو کے درمیان کسی بات کو لے کر بحت ہوئی،بات آگے بڑھی،جس کے بعد پرینکا کے شوہر چرا سے اس پر حملہ کر کے فرار ہوگیا۔جب واقعہ کا علم گھر والوں کو ہوا تو گھر میں کہرام مچ گیا۔

مزید پڑھیں:جہیز کے لالچ میں شوہر نے بیوی کا قتل کیا، پولیس نے ملزم کو کیا گرفتار

ایس پی سٹی راجیش کمار سنگھ نے بتایا کہ واقعہ تھانہ صدر بازار کا ہے جہاں شوہر نے بیوی کو قتل کردیاہے، لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے، ملزم شوہر کرشنا کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.