ETV Bharat / city

عصمت دری کے چار ملزمان چھ ماہ بعد گرفتار - چار ماہ قبل بہلا پھسلا کر نانوتہ لے گیا

اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے ناگل علاقے میں چھ ماہ پرانے عصمت دری کے معاملے میں پولیس نے چار ملزموں کوگرفتار کرلیا ہے۔

Four rape suspects arrested six months later
عصمت دری کے چار ملزمان چھ ماہ بعد گرفتار
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 10:38 PM IST

پولس سپرنٹنڈنٹ اشوک مینا نے بتایا کہ ملزم نوجوان دیپک نے نانوتہ تھانہ کے ٹکراول گاؤں کی رہنے والی لڑکی کو چار ماہ قبل بہلا پھسلا کر نانوتہ لے گیا، جہاں اس نے ایک مکان میں اپنے تین دیگر ساتھیوں کے ساتھ اس کی عصمت دری کی تھی۔

متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ نے بتایا کہ ناگل تھانہ پولس نے اس معاملے میں رپورٹ درج نہیں کی تھی۔ انہیں عدالت جانے پر مجبور ہونا پڑا۔

مزید پڑھیں:

ہاتھرس کے ملزموں کا سر قلم کرنے پر انعام کا اعلان کرنے والا گرفتار

عدالت کے حکم پر 16 ستمبر کو پولس نے ملزمان کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 363 اور 366 اور پاکسو ایکٹ کی دفعہ 3/4 کے تحت رپورٹ درج کی تھی۔ پولس نے دیپک اور اس کے تین دیگر ساتھیوں کو آج علی الصباح گرفتار کرکے انہیں جیل بھیج دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.