ETV Bharat / city

سکھ ڈرائیور کی پٹائی، سکھ سماج میں شدید غم و غصہ - minorities

پولیس کی گاڑی میں ٹکر لگنے کے بعد دہلی پولیس کے اہلکاروں کے ذریعہ ایک سکھ ڈرائیور کی پٹائی کے معاملے میں اترپردیش کے ضلع سہارن پور کی سکھ برادری میں غصہ ہے۔

شخص کی پیٹائی پر سکھ سماج میں ناراضگی
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 10:15 PM IST

Updated : Jun 17, 2019, 10:21 PM IST

پنجابی تنظیموں نے اس واقعہ پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے دہلی پولیس کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اور سکھ برادری سے وابستہ افراد نے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ کو تحریر بھیج کر پولیس اہلکاروں کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔

شخص کی پیٹائی پر سکھ سماج میں ناراضگی

سہارن پور میں ریلوے روڈ پر واقع دفتر پر گرودوارہ گرو نانک سبھا یووا پنجابی کلب اور اترپردیش سکھ فورم کی جانب سے ایک مشترکہ پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں گرودوارہ کمیٹی کے پردھان سیٹھ کلدیپ کمار نے کہا کہ دہلی کے مکھرجی نگر تھانہ کی پولیس نے گاڑی کی ٹکر لگنے کے بعد جس طرح باپ بیٹے کی پٹائی کی ہے وہ بے حد شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے افراد کو وردی پہننے کا کوئی حق نہیں۔

اترپردیش سکھ فورم کے نائب صدر سردار بالیندر سنگھ نے کہا کہ دہلی پولیس کے اہلکاروں نے حیوانیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے غریب باپ بیٹے کو جس طرح پیٹا ہے اسے دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کا معاملہ تو جانوروں کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا۔ سردار بالیندر سنگھ نے کہا کہ ایسے تمام لوگوں کو نوکری سے برخاست کرکے ان پر مقدمہ درج ہونا چاہئے۔

یووا پنجابی کلب کے صدر کرجوت سنگھ سیٹھی نے کہا کہ یہ پولیس اہلکار نہیں بلکہ پولیس کی وردی میں حیوان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سکھ سماج کو ان باپ بیٹوں پر فخر ہے جس پولیس کے آگے لوگ آواز تک نہیں نکالتے مگر ان باپ بیٹوں نے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بہادری سے مقابلہ کیا۔

میٹنگ کے بعد ریلوے روڈ پر دہلی پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ کو تحریر بھیج کر دہلی پولیس کے خاطی پولیس والوں کو نوکری سے برخاست کرتے ہوئے ان پر مقدمہ درج کرتے ہوئے جیل بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا۔

Intro:اینکر 
(سہارنپور،دیوبند )
پولیس کی گاڑی میں ٹکر لگنے کے بعد دہلی پولیس کے مکھرجی نگر تھانہ کے پولیس اہلکاروں کے ذریعہ سکھ برادری کے گاڑی ڈرائیورکی بے دردی سے پٹائی کو لے کر یہاں سکھ سماج میں غصہ کی لہر ہے ، پنجابی تنظیموں کے ذریعہ اس واقعہ پر غصہ کا اظہار کرتے ہوئے دہلی پولیس کے خلاف نعرے بازی کی اور سکھ برادری سے وابستہ افراد نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ کو تحریر بھیج کر پولیس اہلکاروں کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔

Body:ریلوے روڈ پر واقع دفتر پر منعقدہ گرودوارہ گرو نانک سبھا یووا پنجابی کلب اور اترپردیش سکھ فورم کی مشترکہ میٹنگ میں گرودوارہ کمیٹی کے پردھان سیٹھ کلدیپ کمار نے کہا کہ دہلی کے مکھرجی نگر تھانہ کی پولیس نے گاڑی کی ٹکر لگنے کے بعد جس بے دردی کے ساتھ باپ بیٹے کی پٹائی کی ہے وہ بے حد شرمناک ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایسے افراد کو وردی پہننے کا کوئی حق نہیں ، اترپردیش سکھ فورم کے نائب صدر سردار بالیند ر سنگھ نے کہا کہ دہلی پولیس کے اہلکاروں نے حیوانیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے غریب باپ بیٹے کو جس طرح پیٹا ہے اسے دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کا معاملہ تو جانوروں کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا ۔ سردار بالیندر سنگھ نے کہا کہ ایسے تمام لوگوں کو نوکری سے برخاست کرکے ان پر مقدمہ درج ہونا چاہئے ۔ یووا پنجابی کلب کے صدر کرجوت سنگھ سیٹھی نے کہا کہ یہ پولیس اہلکار نہیں بلکہ پولیس کی وردی میں حیوان ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سکھ سماج کو ان باپ بیٹوں پر فخر ہے جس پولیس کے آگے لوگ آواز تک نہیں نکالتے مگر ان باپ بیٹوں نے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بہادری سے مقابلہ کیا ۔ میٹنگ کے بعد ریلوے روڈ پر دہلی پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ کو تحریر بھیج کر دہلی پولیس کے خاطی پولیس والوں کو نوکری سے برخاست کرتے ہوئے ان پر مقدمہ درج کرتے ہوئے جیل بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا۔

Conclusion:بائٹ 01 کلدیپ سنگھ اعتجاج کاری

بائٹ 02 بالیندر سنگھ  اعتجاج کاری

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
Last Updated : Jun 17, 2019, 10:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.