ETV Bharat / city

Corona Vaccinated School Children: سہارنپور میں اسکولی بچوں کو لگایا کورونا کا ٹیکہ

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 2:22 PM IST

اترپردیش کے سہارنپور ضلع میں آشا موڈرن Asha Modern کی طرف سے اسکولی بچوں کو کورونا ویکسین لگایا گیا Corona Vaccinated School Children in Saharanpur۔

Corona vaccinated school children
Corona vaccinated school children

سہارنپور: حکومت جہاں ایک طرف کرونا جیسی وبا Corona Virus in Saharanpur کو روکنے کے لیے طرح طرح کی کوششیں کر رہی ہیں اور لوگوں کو سینیٹائزیشن، دوائیوں اور ماسک کے چھڑکاؤ اور سماجی دوری کے بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے تو وہیں دوسری طرف اومیکرون جیسے وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔

ویڈیو
ملک میں اب حکومت کی جانب سے 15 سال سے 18 سال تک کے بچوں کو بھی مفت ویکسینیشن دی جا رہی ہے۔

اسی ضمن میں آشا ماڈرن Asha Modern کی جانب سے اسکول کے بچوں کو بھی ٹیکے لگائے گئے اور ویکسینیشن کے حوالے سے معلومات دیتے ہئے طلبہ کو احتیاط برتنے سے متعلق مشورے دیئے گئے۔

مزید پڑھیں:

انچارج ویکسینیشن کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں 15 سال 18 سال کے بچے جوش و خروش کے ساتھ ٹیکہ لگوا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.