ETV Bharat / city

ساڑھے چار سال میں ریاست کے اندر بہتر کام ہوئے ہیں: بی جے پی رہنما - khabar urdu

اترپردیش کی یوگی حکومت کے ساڑھے چار سال مکمل ہونے پر بی جے پی رہنما اپنی حصولیابیاں لوگوں کے پیش کر رہے ہیں، رکن قانون ساز کونسل ڈاکٹر سروجنی اگروال نے اترپردیش کے سہارنپور میں سرکٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرکار کے کام کے بارے میں بتایا۔

Better things have happened in the state in four and a half years: Member Legislative Council

author img

By

Published : Sep 21, 2021, 12:35 PM IST

سہارنپور: صوبائی حکومت کے ساڑھے چار سال مکمل ہونے پر رکن قانون ساز کونسل ڈاکٹر سروجنی اگروال نے پریس کانفرنس منعقد کر سرکار کے کاموں سے آگاہ کرائی۔

ویڈیو دیکھیے

سہارنپور کے سرکٹ ہاوس کے آڈیٹوریم میں ممبر قانون ساز کونسل ڈاکٹر سروجنی اگروال پہنچ کر پریس کانفرنس کا اہتمام کر ریاستی حکومت کے ساڑھے سال مکمل ہونے پر حکومت کی کامیابیوں کو سامنے رکھا۔

یہ بھی پڑھیں: اکھاڑہ پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی مشتبہ حالت میں موت

عزیز قریشی کی ہائی کورٹ میں درخواست دائر

ڈاکٹر سروجنی اگروال نے بتایا کہ اتر پردیش میں پہلے بہنیں اور بیٹیاں محفوظ نہیں تھیں اور جرائم عروج پر تھا، ایسے لوگوں کو یوگی سرکار نے جیلوں میں ڈال دیا ہے۔ اگر ہم ا سکیموں کے بارے میں بات کریں تو خواتین سے لے کر کسانوں تک مختلف اسکیمیں چلائی جار ہی ہیں اور ان تمام اسکیموں کا نچلی سطح تک سب کو فائدہ دیا جا رہا ہے۔ جبکہ دوسری حکومتوں میں ایسا کبھی نہیں ہوا اور نہ ہی عام آدمی کے لیے زیادہ اسکیمیں لائی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.