ETV Bharat / city

سہارنپور: برہمنوں کے قتل کے خلاف میمونڈم دیا گیا - سھارنپور میں آزاد سینا

سہارنپور آزاد سینا نے ملک اور ریاست میں 'برہمنوں کے قتل اور ان پر مظالم کے خلاف صدر جمہوریہ کو میمورنڈم بھیجا'۔

"Brahmins are being killed everywhere in the state
'ریاست میں ہر طرف برہمنوں کا قتل کیا جارہا ہے'
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 6:08 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں آزاد سینا کی جانب سے ملک اور ریاست میں برہمنوں کے مسلسل قتل اور ان پر کیے جا رہے مظالم کے تعلق سے بذریعہ سی ای او دیوبند صدر جمہوریہ کو میمورنڈم بھیجا گیا۔

'ریاست میں ہر طرف برہمنوں کا قتل کیا جارہا ہے'

آزاد سینا کے ریاستی نائب صدر روہت کوشک نے بتایا کہ' آزاد سینا کی جانب سے پورے ملک میں آج احتجاجی مظاہرہ اور میمورنڈم ارسال کئے جارہے ہیں'۔

مزید پڑھیں:

آگرہ: دو گروہ کے درمیان تنازع، فائرنگ میں دو زخمی

انہوں نے کہا کہ' ریاست میں ہر طرف برہمنوں کا قتل کیا جارہا ہے، ایسا کیوں ہے کہ' برہمنوں کا ہی قتل کیا جارہا ہے؟ اس کی سی بی آئی جانچ ہونی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.