ETV Bharat / city

لوٹ کے سلسلے میں چھ ملزمان گرفتار - روہت، گوپال سنگھ۔ لالا عرف وجے سنگھ، سندیپ، اجے سنگھ

مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام میں ایک لوٹ کے معاملہ میں پولیس نے چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

لوٹ کے سلسلے میں چھ ملزمان گرفتار
لوٹ کے سلسلے میں چھ ملزمان گرفتار
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 8:45 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ گورو تیواری نے صحافیوں کو بتایا کہ ولپانگ تھانہ علاقہ کے بھیل کھیڑا میں 18 اگست کو ہوئی لوٹ کے معاملہ میں روہت، گوپال سنگھ۔ لالا عرف وجے سنگھ، سندیپ، اجے سنگھ اور ایک نابالغ لڑکے کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سبھی ملزمان اجین کے رہائشی ہیں۔

سابق صدر پرنب مکھرجی کی آخری رسومات ادا

پولیس نے ملزموں کے پاس سے لوٹ کا سامان بھی برآمد کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.