ETV Bharat / city

رانچی: شراب پی کر فحش حرکت کرنے پر پولیس اہلکار کی جم کر پٹائی - policeman was beaten up for drinking

شراب کے نشے میں پولیس اہلکاروں کو ہنگامہ آرائی اور غلط حرکت کرتے ہوئے آپ نے ویڈیو یا تصویر دیکھیں ہوں گی۔ جھارکھنڈ کے رانچی میں ایک پولیس اہلکار نے پولیس کی خاکی وردی کی عزت کو سرے عام نیلام کر دیا، جہاں شراب کے نشے میں وہ خواتین کے ساتھ گندی حرکت کر رہا تھا، جسے دیکھ کر لوگوں نے اس کی جم کر پٹائی کی۔

jh_ran_01_nashe me jwan_vis_7200748
رانچی: شراب پی کر سرعام گندی حرکت کرنے پر پولیس والے کی جم کر پٹائی
author img

By

Published : Sep 7, 2021, 12:22 PM IST

رانچی: شراب کے نشے میں شرابور پولیس والوں کے ویڈیو اکثر سامنے آتے رہتے ہیں، لیکن جھارکھنڈ کی دارالحکومت رانچی میں ایک پولیس اہلکار نے شراب کے نشے میں اپنی پوری حدیں پار کر دیں۔ اس کے بعد مقامی لوگوں نے اس کی جم کر پٹائی کی۔ پورا معاملہ رانچی کے البرٹ ایکا چوک کا ہے، جہاں شرا کے نشے میں پولیس جوان نے جم کر ہنگامہ کیا۔

ویڈیو دیکھیے۔

پیر کو رات آٹھ بجے البرٹ ایککا چوک پر نشے کی حالت میں پی سی آر ون کے جوان ہرنییُس جھنگ جھنگ نے اپنی ساری حدیں پار کر کے جم کر ہنگامہ کیا، راہگیروں سے مارپیٹ کی۔ یہاں تک کہ چوک پر پھل فروخت کر رہی ایک خواتین کے سامنے گندی حرکت کرنے لگا۔ جسے دیکھ کر وہاں موجود لوگوں نے اس کی جم کر پٹائی کر دی۔

jh_ran_01_nashe me jwan_vis_7200748
پولیس نوجوان کو بھیڑ سے بچاتی ہوئی پولیس ٹیم

اس دوران کافی دیر رات تک ہنگامہ ہوتا رہا۔ بیچ چوراہے پر خاکی کی عزت تار تار ہوتی رہی۔ کئی لوگوں نے تو جوان کے زمین پر گرنے کے بعد بھی پٹائی کی۔

جانکاری ملنے پر کوتوالی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شراب کے نشے میں چور جوان کو تھانے لے گئی۔

مزید پڑھیں: جھارکھنڈ اسمبلی میں نماز معاملہ: بی جے نے آج سے احتجاج کا اعلان کیا

تھانے میں بھی جوان نے ہنگامہ کیا جہاں بڑی مشقت کے بعد جوان کے پاس موجود اسلحہ اور گولی کو پولیس والوں نے ضبط کر لیا۔ اس کے بعد تھانہ انچارج شیلیش کمار نے پورے معاملے کی جانکاری رانچی کے سینیئر ایس پی سریندر کمار جھا کو دی۔ ایس ایس پی نے شراب کے نشے میں چور اہلکار کو فورا معطل کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.