ETV Bharat / city

جھارکھنڈ: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 56

ریاست جھارکھنڈ میں کورونا وائرس کے سات نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر نتن مدن کلکرنی نے بتایا کہ نئے مریضوں میں سے 6 ہندپیڑھی سے ہیں جبکہ ایک کا تعلق بوڑو سے ہے۔

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 10:14 AM IST

جھارکھنڈ: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 56
جھارکھنڈ: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 56

ریاست جھارکھنڈ میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں دوسرے دن بھی کورونا وائرس کے مزید سات نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ محکمہ صحت کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر نتن مدن کلکرنی نے بتایا کہ نئے مریضوں میں سے 6 ہندپیڑھی سے ہیں جبکہ ایک کا تعلق بوڑو سے ہے۔

ہند پیڑھی سے تعلق رکھنے والے شخص میں کورونا وائرس دوسرے متاثرین کے رابطے میں آنے کے سبب ہے جبکہ بوڑو کے مریضوں کا تعلق لیک ویو اسپتال میں زیر علاج مریض کے رابطے میں آنے کے سبب ہے۔

واضح رہے کہ جھارکھنڈ میں کورونا متاثر مریضوں کی کُل تعداد 56 ہوگئی ہے۔ ریاست کے 56 مریضوں میں سے 35 کا تعلق رانچی سے ہے، جن میں سے آٹھ مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔جبکہ مثبت مریضوں میں دو رانچی اور ایک بوکارو میں فوت ہوگئے ہیں ۔گروگرام میں فوت ہونے والے مریض کو بھی شامل کرلیا گیا تو ریاست میں کُل اموات کی تعداد چار ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.