ETV Bharat / city

جھارکھنڈ میں پھر ماب لنچنگ - کھونٹی ضلع میں ماب لنچنگ

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع کھونٹی میں ممنوعہ گوشت فروخت کرنے کے الزام میں بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔

کھونٹی ضلع میں ماب لنچنگ
author img

By

Published : Sep 22, 2019, 8:49 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:20 PM IST

یہ حادثہ رانچی کے پاس واقع ضلع کھونٹی کے کررا تھانہ میں پیش آیا۔ مشتعل ہجوم نے تین لوگوں کی پٹائی کی۔ حادثے کی خبر پورے علاقے میں آگ کی طرح پھیل گئی۔

جھارکھنڈ میں پھر ماب لنچنگ

زخمیوں کو علاج کے لیے رانچی رمز ہسپتال بھیجا گيا ہے۔ ماب لنچنگ میں لاپنگ سے تعلق رکھنے والے کلانتس برلا کی رمز میں موت ہو گئی۔

دو زخمیوں میں فاگو کشیپ اور فلپ ہورو شامل ہے۔ حادثے کے بعد ڈی آئی جی امول ویڑوکانت ہوم کر اور دیگر پولیس افسران کررا تھانے پہنچ کر معاملے کے بارے میں جانچ کر رہے ہیں۔

معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے علاقے میں پولیس پیٹرولنگ کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.