ETV Bharat / city

رامبن: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، دو زخمی - jammu and kashmir

جموں کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کی تحصیل راجگڑھ میں ایک سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک اور دیگر دو شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

two killed two injured seriously in Ramban road accident
رامبن: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، دو زخمی
author img

By

Published : Feb 28, 2021, 8:20 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق کاستی گڑھ -راجگڑہ رابط سڑک پر ٹاٹا سومو JK19-2414 چندر کورٹ سے بھڑتند کی طرف آرہی تھی تبھی بھڑتند کے قریب بیلی موڑ مقام پر ڈرائیور نے توازن کھو دیا ، جس کے سبب گاڑی چار فٹ گہرے نالے میں جاگری، جس میں سوار ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اس حادثے میں ڈرائیور سمت تین افراد شدید زخمی ہوئے، جنہیں مقامی لوگوں اور پولیس کی مدد سے راجگڑھ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

وہیں راجگڑھ ہسپتال میں گاڑی ڈرائیور کی موت ہوگئی، جب کہ دیگر دو افراد شدید زخمی ہیں، جن کا علاج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.