ETV Bharat / city

پونچھ میں دو درانداز ہلاک - latest news poonch

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں گزشتہ روز ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھارتی فوج نے دو درانداز کو ہلاک کردیا۔

پونچھ میں دو درانداز ہلاک
پونچھ میں دو درانداز ہلاک
author img

By

Published : Aug 31, 2021, 6:04 PM IST

سرحدی ضلع پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک بھارتی فوج نے ایک دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دو درندازوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ فوج کی جانب سے تلاشی کارروائی میں بھاری مقدار میں ہتھیار بھی ضبط کئے گئے ہیں۔

پونچھ میں دو درانداز ہلاک

بھارتی فوج نے 30 اگست کی صبح سرحد میں مشتبہ حرکت دیکھی جس کے بعد سرحد پر تعینات بھارتب فوج نے کارروائی کرتے ہوئے دو درنداز کو ہلاک کیا ہے۔

ہلاک شدہ درنداز کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہتھار بھی ضبط کیا ہے۔
فائرنگ کے بعد فوج نے علاقے کو محاصرے میں لیا کر تلاشی کارروائی شروع کردی ہے جس دوروان فوج کا ایک درنداز کی لاش اور بھاری مقدار میں ہتھار برامد ہوئے ہیں۔

اس ضمن میں فوج کے برگیڈ کمانڈر پنیت دوال نے منگل کے روز پریس کانفرنس منعقد کر کے درندازی کی تفصیلات فراہم کی ہے۔

مزید پڑھیں:ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

فوجی افسر نے کیا کہ 30 اگست کی صبح فوج نے پونچھ سیکٹر میں درندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دو درنداز کو ہلاک کیا ہے۔

ان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران فوج نےبھاری مقدار میں ہتھار بھی ضبط کئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.