ETV Bharat / city

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، تین زخمی - جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں میں سڑک حادثہ

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا، جس سے تین مسافر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو میڈیکل کالج جموں ریفر کر دیا گیا ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، تین زخمی
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، تین زخمی
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 8:44 AM IST

Updated : Dec 17, 2019, 9:46 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق وین ریلوے اسٹیشن بانہال سے رامبن کی طرف آرہی تھی کہ شاہراہ کے دیگڈول کے مقام پر مخالف سمت سے آرہی ٹیویرہ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجہ میں وین پر سوار تین مسافر زخمی ہوگئے۔

پولیس اور رضاکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر ضلع ہسپتال رامبن منتقل کر دیا، جہاں ڈاکٹروں نے دو شدید زخمی ثاقب احمد ولد عبدالرشید باشندہ درشی پورہ بانہال اور مناظر احمد ولد محمد اسلم وانی باشندہ بنکوٹ بانہال کو میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کردیا، جبکہ محمد شفیع بٹ ولد عبدالستار بٹ باشندہ لال چوک سرینگر ضلع ہسپتال رامبن میں زیر علاج ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، تین زخمی
زخمی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ حادثے کی وجہ سے وین ڈرائیور کی لاپروائی اور تیز رفتار اصل وجہ ہے۔

رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

کشمیر: پہلگام کا درجہ حرارت منفی10 ڈگری ریکارڈ

Intro:رامبن //جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ میں تین مسافر زخمی ہوگئے جن دو کو شدید زخمی حالت میں میڈیکل کالج جموں ریفر کردیا.
پولیس زرایع کے مطابق وین زیرِ نمبری JK03E-1992 ریلوے اسٹیشن بانہال سے رامبن کی طرف قریب آٹھ بجے ارہی تھی کہ شاہراہ کے دیگڈول کے مقام پر مخالف طرف سے ارہی تیورہ زیر نمبر JK03R-7400 سے ٹکرا گئ جس کے نتیجہ میں وین پر سوار تین مسافر زخمی ہوگئے پولیس اور رضا کاروں نے زخمیوں کو فوری ضلع ہسپتال رامبن منتقل جہاں ڈاکٹروں نے دو شدید زخمی ساقب احمد ولد عبدالرشید ساکنہ در شی پورہ بانہال اور مناظر احمد ولد محمد اسلم وانی ساکنہ بنکوٹ بانہال کو میڈیکل کالج و ہسپتال جمںوں ریفر کر دیا جبکہ محمد شفیع بٹ ولد عبدل ستار بٹ ساکنہ لال چوک سرینگر ضلع ہسپتال رامبن میں زیر علاج ہے.
زخمی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ حادثے کی وجہ وین ڈرائیور کی لاپروائی اور تیز-رفتار بنی .
رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Visuals...
Byte.. Injured passanger

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ میں تین مسافر زخمی ہوگئے جن دو کو شدید زخمی حالت میں میڈیکل کالج جموں ریفر کردیا.

Conclusion:three injured in road accident on national highway Ramban -
Last Updated : Dec 17, 2019, 9:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.