ETV Bharat / city

رام بن، سڑک حادثے میں تین افراد زخمی - جموں کشمیر

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک سڑک حادثے میں تین افراد زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

رام بن، سڑک حادثے میں تین افراد زخمی
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 7:48 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق رام بن میں میتراہ کے مقام پر ایک گاڑی اور موٹرسائیکل کے مابین ٹکر کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔

مقامی رضاکاروں اور پولیس نے زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد خصوصی علاج کے لئے دو شدید زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کردیا۔

رام بن، سڑک حادثے میں تین افراد زخمی

عینی شاہدین کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

اس ضمن میں رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک سرک حادٹے میں تین افراد زخمی ہو گئے جن دو کی حالت تشوناک بتای جاتی ہے

پولیس ذرائع کے مطابق بریزہ Braza زیر نمبر ی JK02BU-6777, رامبن سے گول کی طرف جارہا تھا کہ شاہراہ میتراہ کے مقام پر ایک رفتار موٹرسائیکل سوار نے سامنے سے گاڑی سے ٹکرا گیا
پ جس کے نتیجہ میں دو موٹر-سائیکل سوار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے

مقامی رضاکاروں اور پولیس نے زخمیوں کو
ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد خصوصی علاج کے لئے دونوں شدید زخمیوں کو ضلح ہسپتال رامبن سے گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں کل ریفر کردیا انکی شناخت موہن سنگھ ولد پریم سنگھ ساکنہ گا دھری تصیل و ضلع رامبن کے طور ہوئی جبکہ کار کا ڈرائیور محمد عثمان وانی ولد شمس دین وانی ساکنہ گول ضلع رامبن ڈسٹرکٹ ہسپتال رامبن مین زیر علاج ہے

یہ حادثہ دن کے ساڑھے تین بجے پیش آیا بتایا جاتا ہے موٹر-سائیکل سوار انتای تیزرفتاری سے جاری تھے ۔ رامبن پولیس نے زیر دفعہ 279,337, آر پی سی کے تحت معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

Body:یاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک سرک حادٹے میں تین افراد زخمی ہو گئے جن دو کی حالت تشوناک بتای جاتی ہے

Conclusion: یہ حادثہ دن کے ساڑھے تین بجے پیش آیا بتایا جاتا ہے موٹر-سائیکل سوار انتای تیزرفتاری سے جاری تھے ۔ رامبن پولیس نے زیر دفعہ 279,337, آر پی سی کے تحت معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.