ETV Bharat / city

رامبن : سڑک حادثے میں تین زخمی - Road accident

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے تصیل پوگل پرستان کے دور دراز علاقہ سینابھتی میں آج ہونے والے ایک سڑک حادثے میں کمسن بچی سمت تین افراد زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں تین زخمی
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 11:12 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اج شام اکھڑال سینابھتی لینک روڈ پر ہالن کے مقام پر ٹاٹا موبائل اچانک گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ ایک کمسن بچی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔

سڑک حادثے میں تین زخمی

نمائندے نے بتایا کہ حادثے کی خبر ملتے ہی مقامی لوگوں نے زحمیوں کو پی ایچ سی اکھڑال منتقل کیا جہاں سے ڈاکٹروں نے ضلح ہسپتال رام بن ریفر کر دیا ۔

زخمیوں کی شناخت زمرودہ بیگم زوجہ امتیاز احمد، عازیہ بانو دختر امتیاز احمد کھانڑے ساکنان سینابھتی اور تنویر احمد ولد عبدالحمید کٹوچ ساکنہ سینابھتی کے طور ہوئ ان میں ایک کی حالت خطرے میں بتائی جاتی بتایا جاتا ہے۔

پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Intro:رامبن// ضلح رام بن کے تصیل پوگل پرستان کے دور دراز علاقہ سینابھتی ایک سڑک حادثے میں کمسن بچی سمت تین افراد زخمی ہوگئے ہے

ذرائع کے مطابق اج شام اکھڑال _ سینابھتی لینک روڈ پر ہالن کے مقام پر لوڈکیرئر ٹاٹا موبائل اچانک سڑک سے پھسل گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ ایک کمسن بچی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے حادثے کی خبر ملتے ہی مقامی لوگوں نے زحمیوں کو پی ایچ سی اکھڑال منتقل کیا جہاں سے ڈاکٹروں نے ضلح ہسپتال رام بن ریفر کر دیا زخمیوں کی شناخت زمرودہ بیگم زوجہ امتیاز احمد، عازیہ بانو (2yrs ) دختر امتیاز احمد کھانڑے ساکنان سینابھتی اور تنویر احمد ولد عبدالحمید کٹوچ ساکنہ سینابھتی کے طور ہوئ ان میں ایک کی حالت خطرے میں بتائی جاتی بتایا جاتا ہے ڈرائیور کی ناموجودگی میں مالک کھڑی گاڑی کو چھیڑ رہا تھا کہ گاڑی حادثے کی شکار یو گئ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Body:ضلح رام بن کے تصیل پوگل پرستان کے دور دراز علاقہ سینابھتی سڑک حادثے میں ایک کمسن بچی سمت تین افراد زخمی ہوگئے ہے

Conclusion:ی حالت خطرے میں بتائی جاتی بتایا جاتا ہے ڈرائیور کی ناموجودگی میں مالک کھڑی گاڑی کو چھیڑ رہا تھا کہ گاڑی حادثے کی شکار یو گئ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.