ETV Bharat / city

Mehbooba On Article 370: آرٹیکل 370 کی بحالی کے بعد ہی جموں و کشمیر بھارت کا تاج بنے گا - جموں وکشمیع مسئلہ

جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر و سابق وزیر اعلی جموں وکشمیر محبوبہ مفتی (Mehbooba Mufti) نے کہا کہ' جموں و کشمیر کے لوگوں کے دلوں لو جیتنے کے لیے مرکزی حکومت (Central Government) کو آرٹیکل 370 کی بحالی کرنے کے ساتھ ساتھ (Article 370 Restoration) اور مسئلہ کشمیر (kashmir Dispute) کو حل کرنا ہوگا'۔

آرٹیکل 370 کی بحالی کے بعد ہی جموں و کشمیر بنے گا بھارت کا تاج

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 8:41 PM IST

جموں وکشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی صدر محبوبہ مفتی (Mehbooba Mufti) نے آج ضلع رامبن کے دور دراز علاقہ وادی نیل میں باٹوں کے مقام پر ایک عوامی جلسے (Public Meeting) میں شرکت کی۔

ان کے ہمراہ پارٹی کے سینیئر رہنما ڈاکٹر محبوب بیگ،پارٹی ترجمان نجم الثاقب،پارٹی جنرل سکریٹری امتیاز شان کے علاوہ ضلع رامبن کے پارٹی عہدیداران نے شرکت کی۔جلسے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

آرٹیکل 370 کی بحالی کے بعد ہی جموں و کشمیر بنے گا بھارت کا تاج

جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی (PDP President Mehbooba Mufti) نے عوام سے اپیل کی کہ' ان کی آواز کے ساتھ آواز ملا کر جموں کشمیر کی کھوئی شناخت اور تشخص (Identity and Honour) کے لیے ان کی پارٹی کا ساتھ دے۔

انہوں نے مزید کہا کہ طاقت کے بل بوتے پر جموں و کشمیر کے لوگوں کے دلوں کو نہیں جیتا جاسکتا۔انہوں نے کہا اس کے لئے مرکزی حکومت(Central Government) کو مسئلہ کشمیر کو حل اور دفعہ 370 (Article 370) اور35 اے (35A) کی واپسی کرنی ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ جموں و کشمیر کے امن کے لیے بھارت کو پاکستان سے بات کرنے کی بات پر انہیں غدار کہا جاتا ہے۔ لیکن دوسری جانب مرکزی حکومت طالبان کے ساتھ بات کرنے میں مصروف ہے۔

مزید پڑھیں:کشمیر میں حکومت نہیں جنگل راج ہے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ' جموں و کشمیر کا الحاق(Annexation of Jammu and Kashmir) گاندھی کے بھارت سے ہوا ہے نہ کہ گودسی کے بھارت سے ہوا'۔

پارٹی کی صدر نے مزید کہا کہ' جموں وکشمیر کو رکھنا ہے اپنے ساتھ تو آرٹیکل 370 ،35 اے اور مسئلہ کشمیر(Kashmir Dispute) کو حل کرنے کے ساتھے رکھنا ہوگا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.