ETV Bharat / city

رامبن: محکمۂ لیبر کی جانب سے مزدوروں میں بھاری رقومات کی تقسیم - ضلع رامبن

جموں و کشمیر کے رامبن میں محکمہ لیبر کی جانب سے 1177 رجسٹرڈ تعمیراتی مزدوروں میں کل 89، 41، 500 روپے تقسیم کئے گئے۔

رامبن: محکمہ لیبر نے مزدوروں میں تقریباً 90 لاکھ روپئے تقسیم کئے

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 9:21 PM IST

ضلع رامبن میں محکمہ لیبر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جموں و کشمیر بلڈنگ اور دیگر تعمیراتی ورکرز ویلفیئر بورڈ (جے کے بی او سی ڈبلیو بی بی) کے تحت 1177 رجسٹرڈ مزدوروں میں 89,91500 روپے کی بھاری رقم تقسیم کی۔

رامبن: محکمہ لیبر نے مزدوروں میں تقریباً 90 لاکھ روپئے تقسیم کئے

یہ بھی پڑھیں:رامبن: ضلع اسپتال میں ڈائیلسز یونٹ کا افتتاح

ایک پُروقار تقریب میں ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے مزدوروں کے لیے اسکالرشپ کی رقم 81،91،500 روپئے اور ڈی بی ٹی موڈ کے ذریعے رجسٹرڈ مزدور پیشہ لوگوں کے بچوں کی تعلیم کے لیے 7،50،000 متعلقہ محکمہ کو پیسہ واگزار کیا۔ اس موقع پر مزدورں نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.