ETV Bharat / city

رامبن: سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک - Swift dzire

جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ مسافر مواقع پر ہی ہلاک ہوگئے ہیں۔

رامبن: سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 9:19 PM IST

Updated : Nov 5, 2019, 10:16 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق کے قومی شاہراہ ایک نجی کار Swift dzire آج شام قریب ساڑھے سات بجے جموں سے سرینگر کی طرف جارہی تھی پیٹھال کے مقام پر دوسری گاڑی سے اوور ٹیک کرتے ہی سڑک سے پھسل کر گہرے نالے میں جاگری۔

رامبن: سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک

جس کے نتیجہ میں دو خاتون سمیت پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے حادثے کی خبر ملتے ہی پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بچاو مہم شروع کر کے لاشوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔

حادثے میں مرنے والوں کی شناخت وکرم سنگھ (29) ولد دھرم سنگھ ساکنہ کھٹوعہ ، سنسار سنگھ (33) ولد اوتم سنگھ ساکنہ ہرہ نگر کھٹوعہ ،سنیل کمار (29) ولد وجے کمار ساکنہ سامبہ، اوتار سنگھ (25)ولد رام سنگھ ساکنہ جموں کے طور ہوئی جبکہ ایک لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔

رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:رامبن // جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک حادثہ میں دو خواتین سمیت پانچ مسافر مواقع پر ہی ہوگئے ہیں ۔

. پولیس ذرائع کے مطابق کے قومی شاہراہ ایک نجی کار Swiftdzir آج شام قریب ساڑھے سات بجے جموں سے سرینگر کی طرف ارہی تھی پیٹھال کے مقام پر دوسری گاڑی سے شفقت کرتے ہی سڑک سے پھل گہرے نالے میں جاگرا جس کی نتیجہ میں دو خاتون سمیت پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گیے حادثہ کی خبر ملتے ہی پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بچاو مہم شروع کر کے لاشوں کو کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کرنا شروع کر دیا ہے

آخری خبر لکھنے تک لاشوں کی شناخت نہیں ہو پائ تھی

لاشوں کو شناخت اور قانونی کارروائی کرنے کے بعد وارثین کے حوالے کردی جائے گی

رامبن پولیس نے معاملہ درب کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

Visuals.......

Body:جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک حادثہ میں دو خواتین سمیت پانچ مسافر مواقع پر ہی ہوگئے ہیں ۔

Conclusion:رامبن // جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک حادثہ میں دو خواتین سمیت پانچ مسافر مواقع پر ہی ہوگئے ہیں ۔

. پولیس ذرائع کے مطابق کے قومی شاہراہ ایک نجی کار Swiftdzir آج شام قریب ساڑھے سات بجے جموں سے سرینگر کی طرف ارہی تھی پیٹھال کے مقام پر دوسری گاڑی سے شفقت کرتے ہی سڑک سے پھل گہرے نالے میں جاگرا جس کی نتیجہ میں دو خاتون سمیت پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گیے حادثہ کی خبر ملتے ہی پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بچاو مہم شروع کر کے لاشوں کو کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کرنا شروع کر دیا ہے

آخری خبر لکھنے تک لاشوں کی شناخت نہیں ہو پائ تھی

لاشوں کو شناخت اور قانونی کارروائی کرنے کے بعد وارثین کے حوالے کردی جائے گی

رامبن پولیس نے معاملہ درب کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

Visuals.......
Last Updated : Nov 5, 2019, 10:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.