ETV Bharat / city

Ramban Accident: جموں سرینگر قومی شاہراہ پر خطرناک سڑک حادثہ، ایک ہلاک - زخمیوں کو سورہ میڈیکل کالج و ہسپتال ریفر کیا گیا

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ضلع ہسپتال رامبن Medical Superintendent District Hospital Ramban ڈاکٹر عبدالحمید زرگر کے مطابق دوپہر کے وقت رامبن کے نزدیک واقع جسوال پل پر ایک کار JK01AB4050 جموں سے وادیٔ کشمیر کی جانب جارہی تھی، کہ اچانک پہاڑی سے ایک تودہ کھسک کر آگرا جس کے نیچے کار آگئی۔ پولیس نے بچاؤ مہم شروع کر کے موقع پر ہلاک افراد اور زخمیوں کو باہر نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر خطرناک سڑک حادثہ

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 10:56 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثہ Road Accident on Jammu Srinagar National Highway میں ہوئے ہلاک اور زخمی افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ Medical Superintendent District Hospital Ramban ضلع ہسپتال رامبن ڈاکٹر عبدالحمید زرگر نے اس تعلق سے بتایا کہ دوپہر کے وقت رامبن کے نزدیک جسوال پل پر ایک کار JK01AB4050 جموں سے وادیٔ کشمیر کی جانب جارہی تھی، کہ اچانک پہاڑی سے ایک تودہ کھسک کر نیچے آگرا جس کی زد میں کار آگئی۔ جس میں سوار ایک شخص ہلاک اور دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر خطرناک سڑک حادثہ

پولیس نے بچاؤ مہم شروع کر کے موقع پر ہلاک افراد اور زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا۔

انہوں نے کہا کہ 'شدید زخمی ہوئے نثار احمد ساکن سرینگر کو ابتدائی علاج کے بعد سورہ میڈیکل کالج و ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے، جب کہ ہلاک شخص جن کی شناخت عادل بشیر ولد بشیر احمد ساکن بہمنہ سرینگر کے طور پر ہوئی تھی، انہیں پوسٹ مارٹم کے بعد سرینگر روانہ کردیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.