ETV Bharat / city

بانیہال میں مقامی دکانداروں کا احتجاج

author img

By

Published : Apr 2, 2019, 10:58 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں واقع قصبہ بانہال میں دوکانداروں نے احتجاج کیا۔

بانیہال قصبے کے دکانداروں نے تعمیراتی کمپنیوں کے خلاف سخت احتجاج کیا۔

قومی شاہراہ پر مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے کہا کہ جب سے رام بن بانہال قومی شاہراہ پر تعمیری کام شروع ہوا تب سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بانہال میں مقامی دکانداروں نے احتجاج کیا

انہوں نے کہا کئی بار ہم نے انتظامیہ کو کہا کہ بانہال کے بازار میں ایک پانی کا ٹینکر لگایا جائے تاکہ لوگ ڈھول اور گرد سے بچے لیکن ایسا نہ ہوا۔

اس دوران سب ڈویژن مجسٹریٹ بانہال بھی موقع پر پہنچے اور لوگوں کو 24 گھنٹے میں کاروائی کرنے کا وعدہ کیا۔

افسر نے کہا کہ تعمیری کام شروع ہوگا اور قصبہ بانہال سے گزرنے والے شہرہ پر تارکول بچھایا جائے گا تاکہ لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

Intro:Body:

new One 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.