ETV Bharat / city

رامبن: پی ڈبلیو ڈی محکمہ کے خلاف احتجاج - پردھان منتری گرام سدک یوجنا

ضلع رامبن میں پینتھر پارٹی کی جانب سے پی ڈبلیو ڈی محکمہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔

رامبن: پی ڈبلیو ڈی محکمہ کے خلاف احتجاج
رامبن: پی ڈبلیو ڈی محکمہ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 25, 2021, 7:37 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے اکھڑال میں پی ڈبلیو ڈی اور پردھان منتری گرام سڑک یوجنا (PMGSY) کے خلاف پینتھر پارٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ جس کی صدارت سیوا سنگھ بالی کررہے تھے۔

اس دوران سیوا سنگھ بالی کا کہنا تھا کہ 'ضلع رام بن کے تمام لنک روڈ کی حالت خستہ بنی ہوئی ہے جس سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔'

مزید یہ بھی پڑھیں:President Kovind Visit: کووند کا آج سے جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ

یہ بھی پڑھیں:Kulgam Encounter: کولگام میں تصادم شروع، ایک نامعلوم عسکریت پسند ہلاک

یہ بھی پڑھیں: پہلگام میں رافٹنگ کا دوبارہ آغاز

انہوں نے مزید کہا کہ 'اگر ان لنک روڑ کی جلد از جلد مرمت نہ کی گئی تو آنے والے وقت میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر بھی احتجاج کرنے کے لئے مجبور ہونا پڑے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.