ETV Bharat / city

Program on BR Ambedkar Birth Anniversary: بی آر امبیڈکر کے یوم پیدائش پر ڈوڈہ میں پروگرام منعقد - ٹاؤن حال ڈوڈہ میں ایک پروگرام کا انعقاد

سابق ایم ایل سی ڈوڈہ نے بھیم رائو امبیڈکر کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے Program Organised in Doda on BR Ambedkar Birth Anniversaryطلبہ سے انکی سوانح حیات کا مطالعہ کرنے اور انکے نقش قدم پر چلنے کی تلقین کی۔

Program on BR Ambedkar Birth Anniversary: بی آر امبیڈکر کے یوم پیدائش پر ڈوڈہ میں پروگرام منعقد

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 9:28 AM IST

پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یوم پیدائش کے موقع پر ٹاؤن حال ڈوڈہ میں ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ Program Organised in Doda on BR Ambedkar Birth Anniversaryپروگرام کے دوران مقررین نے بی آر آمبیڈکر کی سوانح حیات پر روشنی ڈالی وہیں مختلف اسکولوں، کالجوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے نُکڑ ناٹک پیش کرکے داد تحسین وصول کی۔

بی آر امبیڈکر کے یوم پیدائش پر ڈوڈہ میں پروگرام منعقد

ضلع کے مختلف اسکولوں اور کالجوں کے طلباء و طالبات نے پینٹنگ، ڈیبیٹ مقابلوں میں حصہ لیکر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ پروگرام کی صدارت انجام دے رہے سابق ایم ایل سی ڈوڈہ شام لال بھگت نے پروگرام کے انعقاد پر منتظمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے رنگا رنگ پروگرام پیش کرنے والے طلبہ کی بھی ستائش کی۔ Former MLC Doda On BR Ambedkar Birth Anniversaryانہوں نے بھیم رائو امبیڈکر کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم شخصیت قرار دیا۔

انہوں نے عوام الناس خصوصاً طلبہ کو بی آر امبیڈکر کی سوانح حیات کا مطالعہ کرنے اور انکے نقش قدم پر چلنے کی تلقین کی۔ Program on BR Ambedkar Birth Anniversaryآرگنائزرز کے مطابق امبیڈکر کی تعلیمات کو انکے یوم پیدائش تک ہی محدود نہیں رکھا جائے گا بلکہ اس کے طرح مزید پروگرامز کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.